ایل جی پراڈا (انگریزی: LG Prada) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون دسمبر 2008ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- عقبی کیمرا: 2 میگاپکسل
- سکرین: ٹچ سکرین 240 × 400
- وزن: 85 گرام
حوالہ جات