ایل جی آپٹیمس وی یو II (انگریزی: LG Optimus Vu II) جو جنوبی کوریا میں LG Vu 2 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون/ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 27 ستمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
- پیچھے کا کیمرا: 8 میگاپکسل (1080p at 30 FPS ویڈیو)
- سکرین: ایل سی ڈی
- سی پی یو: ڈول کور
حوالہ جات