ایل جی آپٹیمس ایل 4 2 |
برانڈ | ایل جی کارپوریشن |
---|
صانع | LG Electronics, Inc. |
---|
سلسلہ | Optimus |
---|
ہم آہنگ نیٹورکس | جی ایس ایم: Quad Band (850/900/1800/1900 MHz), جنرل پیکٹ ریڈیو سروس, یو ایم ٹی ایس, ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس/ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس 7,2 Mbps, عالمی مقامیابی نظام |
---|
قِسم | اسمارٹ فون |
---|
ابعاد | 64,7 x 112,5 x 11,9 mm |
---|
وزن | 125 g |
---|
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ 4.1 (جیلی بین) |
---|
سی پی یو | Mediatek 6575 |
---|
ریم | 512 میگابائٹ |
---|
میموری | 4 جی بی |
---|
قابل نقل میموری | fino a 32 GB con microSD |
---|
بیٹری | Li-Ion 1700 mAh |
---|
انپٹ | ٹچ |
---|
ڈسپلے | 3,8" 320x480 پکسل |
---|
عقبی کیمرا | 3,15 megapixel |
---|
کنیکٹی ویٹی | وائی-فائی 802.11 b/g/n, بلوٹوتھ 3.0 |
---|
ایل جی آپٹیمس ایل 4 2 (انگریزی: LG Optimus L4 II) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو جولائی 2013ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- پیچھے کا کیمرا: 3.15 میگاپکسل
- سکرین: 320×480
- وزن: 125 گرام
- ریم: 512 میگابائٹ
حوالہ جات