ابن نحاس دمشقی دمیاطی (وفات: 814ھ/1411ء) مصری شافعی عالم اور فقیہ تھے۔
سیرت
دمشق میں پیدا ہوئے، تیورلنک کے ایام میں مصر کا سفر کیا، وہیں اپنا مسکن بنا لیا، دمیاط کی سرحد پر جہاد و قتال میں مشغول رہے اور طینہ کے قریب بحیرہ کے مشرقی جانب فرنگیوں سے ایک جنگ میں اقدام کرتے ہوئے (ابن حجر کے مطابق) شہید ہو گئے اور دمیاط میں مدفون ہوئے۔[1] سنہ وفات 814ھ ہے۔
تصانیف
- مشارق الاسواق الی مصارع العشاق
- مثیر الغرام الی دارالسلام
- تنبیہ الغافلین فی معرفۃ الکبائر والصغائر
- بیان المغنم فی الورد الاعظم
- حاشیۃ علی شرح تجوید الکلام [2]
حوالہ جات
- ↑ الأعلام للزركلي 1/87
- ↑ عمر رضا کحالہ: معجم المؤلفین، جلد 1، صفحہ 91، رقم الترجمہ 686۔ مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ، دمشق، شام، 1374ھ/ 1957ء۔
|
---|
تیسری صدی ہجری | | |
---|
چوتھی صدی ہجری | |
---|
پانچویں صدی ہجری | |
---|
چھٹی صدی ہجری | |
---|
ساتویں صدی ہجری | |
---|
آٹھویں صدی ہجری | |
---|
نویں صدی ہجری | |
---|
دسویں صدی ہجری | |
---|
گیارہویں صدی ہجری | |
---|
بارہویں صدی ہجری | |
---|
تیرہویں صدی ہجری | |
---|
چودہویں صدی ہجری | |
---|
پندرہویں صدی ہجری | |
---|
|