یوم القدس

یوم القدس
تہران میں ایک ریلی
باضابطہ نامروز قدس
منانے والےایران، پاکستان اور دیگر ممالک اور خطے
قسمسیاسی
اہمیتاسرائیل کے خلاف مظاہرے اور اس کے زیر انتظام یروشلم میں آباد اور آزادی فلسطین کے لیے بر سر پیکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
آغازرمضان کے آخری جمعہ کو
تکرارسالانہ
منسلکضد صیہونیت

یوم القدس (فارسی: روز جهانی قدس) (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونیت و اسرائیل کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔[1] کہا جا سکتا ہے کہ اسے روح اللہ خمینی نے یوم یروشلم کی مخالفت میں شروع کیا تھا جو اسرائیل کی جانب سے مئی 1968ء سے ہر سال یوم یروشلم منایا جاتا تھا اور سنہ 1998ء میں اسے اسرائیلی کنیست نے قومی تعطیل میں بدل دیا۔[2]

ایران کے علاوہ دیگر متعدد ممالک خصوصاً عرب اور مسلمان ممالک میں بھی یوم القدس منایا جاتا ہے۔ اس دن اسرائیل کے مشرقی یروشلم پر قبضہ کے خلاف مظاہرے کیے جاتے ہیں اور دنیا بھر میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر اس قبضے کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا جاتا ہے۔[3][4][5]

یوم القدس کے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اپنی اصل کے لحاظ سے ضد سامیت ہے۔[6][7] جمہوریہ ایران میں حکومت کی جانب سے اس دن ریلیوں کا انتظام کیا جاتا ہے۔ ایران میں اس دن محض اسرائیل ہی کے خلاف مظاہرے نہیں کیے جاتے بلکہ ساتھ ہی ایران کے دوسرے مخالفین مثلاً سعودی عرب اور امریکا کے خلاف بھی جم کر احتجاج ہوتا ہے۔[8][9]

تاریخ

سب سے پہلے جمہوریہ ایران کے پہلے وزیر خارجہ ابراہیم یزدی نے ہر سال ایک صیہونی مخالف دن منانے کی تجویز ایرانی انقلاب کے رہنما روح اللہ خمینی کے سامنے پیش کی تھی۔ اس وقت اسرائیل اور لبنان میں سخت کشیدگی جاری تھی اور دونوں ملکوں کے درمیان یہی تناؤ اس تجویز کا باعث تھا۔ خمینی کو یزدی کی یہ تجویز پسند آئی[1] اور 7 اگست 1979ء میں انھوں نے اعلان کر دیا کہ ہر سال رمضان کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کو یوم القدس منایا جائے گا اور اس دن دنیا بھر کے مسلمان اسرائیل کے مظالم کے خلاف اور فلسطینوں کے حق میں احتجاج اور اتحاد کا مظاہرہ کریں گے۔[10] نیز روح اللہ خمینی نے یہ بھی اعلان کیا کہ یروشلم کی آزادی تمام مسلمانوں کا مذہبی فریضہ ہے۔[11] اس دن انھوں نے اعلان کیا کہ:

میری دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ ماہ رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دیں اور اس دن فلسطین کے مسلمان عوام کے قانونی حقوق کی حمایت میں اپنے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ میں عرصہ دراز سے تمام مسلمانوں کو غاصب اسرائیل کے خطرے سے آگاہ کر رہا ہوں، جس نے ان دنوں ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں پر اپنے مظالم میں اضافہ کر دیا ہے اور خاص طور پر جنوبی لبنان میں فلسطینی مجاہدین کے خاتمے کے لیے ان کے گھروں پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ میں پورے عالم اسلام کے مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس غاصب اور اس کے حامیوں کے ہاتھ کاٹنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو جائیں اور تمام مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کے دن جو ایام قدر میں سے بھی ہے اور فلسطینی عوام کی تقدیر کو واضح کرنے کا دن بھی ہو سکتا ہے، اس کو 'یوم القدس' قرار دیں اور کسی پروگرام کے ذریعے بین الاقوامی طور پر ان مسلمان عوام کے ساتھ تمام مسلمانوں کی ہمدردی کا اعلان کریں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مسلمانوں کو کافروں پر فتح عنایت کرے۔

— 

اس دن ایران میں عوامی مقامات پر شہر یروشلم کی بڑی بڑی تصویریں آویزاں کی جاتی اور مذمتی تقریریں ہوتی ہیں۔ لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے رمضان کے آخری ہفتے کو فوجی مشقوں کے مظاہرے کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح سنہ 1989ء سے حکومت اردن بھی یوم القدس کا اہتمام کرتی ہے اور ہر سال مختلف مقامات اور یونیورسٹیوں میں علمی کانفرنسیں منعقد کرتی ہیں۔ نیز اس دن بیشتر عرب معاشروں میں فلسطینیوں سے اتحاد اور یک جہتی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔[13]

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ یوم القدس کا آغاز اس لیے کیا گیا تھا کہ اسرائیل کی مخالفت میں تمام مسلمانوں کو متحد کیا جائے لیکن درحقیقت یہ رواج ایران سے آگے نہیں بڑھا۔ گوکہ حکومت ایران اس دن بڑے شہروں میں ریلیاں اور مظاہرے کرواتی ہے لیکن دنیا کے مسلمانوں میں اس کا کوئی خاص رواج اب تک نہیں ہو سکا۔[1]

یوم القدس کی تقریبات

ایران میں یوم القدس کے موقع پر حکومت کی جانب سے ریلیوں اور احتجاج کا انتظام کیا جاتا ہے۔[14][15] اس دن کی تقریبات میں عوامی ریلیاں اور مظاہرے ہی قابل ذکر ہیں۔ اس موقع پر ایران کے متعدد رہنما ایران کے دشمنوں، اسرائیل اور امریکا وغیرہ کے خلاف خوب خوب اشتعال انگیز تقریریں کرتے اور ان کی مذمت کرتے ہیں۔ جواب میں عوام بھی چیخ چیخ کر "اسرائیل مردہ باد" اور "امریکا مردہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔[16]

یوم القدس کے موقع پر اسرائیل کے خلاف اس طرح کے مظاہرے مشرقی وسطیٰ کے بہت سے ممالک حتیٰ کہ کچھ یورپی ممالک اور امریکی ریاستوں میں بھی ہوتے ہیں۔ سنہ 2018ء میں لندن کے مظاہرے میں تین ہزار افراد جبکہ برلن میں سولہ سو افراد نے شرکت کی۔ نیز سنہ 2017ء میں یوم القدس کی مناسبت سے امریکا کے کم از کم اٹھارہ شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔[17][18][19]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "Iran's 'Jerusalem Day': Behind the rallies and rhetoric"۔ BBC Persian۔ 1 اگست 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
  2. Francesca Ceccarini, Al-Quds e Yerushalayim Un dialogo in due lingue. I Paesi arabi e la questione di Gerusalemme, FrancoAngeli, Milan 2016 p.166
  3. * Henry D. Sokolski؛ Army War College (U.S.). Strategic Studies Institute؛ Nonproliferation Policy Education Center (2007)۔ Gauging U.S.-Indian strategic cooperation۔ Strategic Studies Institute, U.S. Army War College۔ ص 166۔ ISBN:978-1-58487-284-9۔ Many Muslims commemorate Al Quds Day by protesting against the Israeli occupation of East Jerusalem where the Al Quds mosque is located {{حوالہ کتاب}}: |author3= باسم عام (معاونت)
    • "Iran warns West on al-Quds day"۔ Al-Jazeera۔ 26 ستمبر 2008۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15۔ Hundreds of thousands of Iranians rallied in cities across the country to protest against Israel's occupation and annexation of East Jerusalem.
  4. Bill Chambers (12 جولائی 2015)۔ "Al-Quds Day Commemorated in Chicago"۔ The Chicago Monitor۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-03
  5. Delinda C. Hanley (2010)۔ "International Al-Quds Day in DC"۔ Washington Report on Middle East Affairs۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15 – via General OneFile (رکنیت درکار)
  6. Joe Sommerlad (8 جون 2018)۔ "This is why people are burning effigies of Donald Trump in Iran today"۔ The Independent۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-09
  7. MATTHIAS KÜNTZEL (2015)، "Tehran's Efforts to Mobilize Antisemitism:: The Global Impact"، Deciphering the New Antisemitism، Indiana University Press، ص 508–532، ISBN:9780253018656، اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-13
  8. AFP (23 جون 2017)۔ "Chants against Israeli occupation in Palestine, Saudi and US as Iran marks Al Quds Day"۔ Hindustan Times۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-08
  9. Marjohn Sheikhi (8 جون 2018)۔ "Today's Quds rallies in opposition of Israel, US, Saudi Arabia"۔ Mehr News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-08
  10. Yitzhak Reiter (2008)۔ Jerusalem and Its Role in Islamic Solidarity۔ Palgrave Macmillan۔ ص 88۔ ISBN:9780230607828
  11. * M.A. Muqtedar Khan (2004)۔ Jihad for Jerusalem: Identity and Strategy in International Relations۔ Google Books: Greenwood Publishing۔ ص 157۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-19
    • Roger Friedland؛ Richard Hecht (1996)۔ To Rule Jerusalem۔ Google Books: University of California Press۔ ص 370
  12. Imam Khomeini's message announcing Quds Day, dated 7 August 1979 (16 Murdad 1358 AHS). Sahifa-y Nur, Vol. 8, p. 229.
  13. Yitzhak Reiter, Jerusalem and Its Role in Islamic Solidarity, Springer, 2008 p.142.
  14. Iranians rally on 'al-Quds Day', aljazeera.net, (September 18, 2009 )
  15. Iran eyewitness: protest videos, BBC, (September 18, 2009)
  16. "Jerusalem Day"۔ Intelligence and Terrorism Information Center۔ 16 ستمبر 2009۔ 2009-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-19 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. Benjamin Weinthal (9 جون 2018)۔ "Heavy turnout at al-Quds rally in Berlin calls for Israel's destruction"۔ The Jerusalem Post | JPost.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-14 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  18. Joe Sommerlad (8 جون 2018)۔ "This is why people are burning effigies of Donald Trump in Iran today"۔ The Independent۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-14
  19. "ADL Raises Concern About Potential For Hate Speech at Anti-Israel Protests Taking Place in 18 U.S. Cities"۔ Anti-Defamation League۔ 23 جون 2017۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-14

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Read other articles:

نسرين جوادزاده معلومات شخصية الميلاد 30 يوليو 1982 (41 سنة)  باكو، أذربيجان الإقامة إسطنبول  مواطنة تركيا  الحياة العملية المدرسة الأم جامعة مرمرة  المهنة مُمثلة اللغة الأم التركية  اللغات التركية  أعمال بارزة مسلسل حكايتُنا المواقع الموقع الموقع الرسمي  IMDB ...

 

明海大学 浦安キャンパス大学設置/創立 1970年学校種別 私立設置者 学校法人明海大学本部所在地 千葉県浦安市明海1丁目北緯35度38分41.92秒 東経139度55分12.64秒 / 北緯35.6449778度 東経139.9201778度 / 35.6449778; 139.9201778座標: 北緯35度38分41.92秒 東経139度55分12.64秒 / 北緯35.6449778度 東経139.9201778度 / 35.6449778; 139.9201778キャンパス 浦安キャンパス(千

 

Малюнок площі Россіо 16 століття. Королівська лікарня всіх святих — велика будівля з правого боку площі. Королівський шпиталь усіх святих, або Шпиталь Ріал де Тодуш-уш-Сантуш (порт. Hospital Real de Todos-os-Santos) — був великою лікарнею в Лісабоні, Португалія. Лікарня була побудо...

Село Оґартовопол. Ogartowo Координати 53°46′ пн. ш. 16°08′ сх. д. / 53.767° пн. ш. 16.133° сх. д. / 53.767; 16.133Координати: 53°46′ пн. ш. 16°08′ сх. д. / 53.767° пн. ш. 16.133° сх. д. / 53.767; 16.133 Країна ПольщаПольщаВоєводство Західнопоморське в

 

Bài tập KegelPhương pháp can thiệpMô hình bài tập Kegel Bài tập Kegel là một bài tập nhằm vào cơ mu cụt trong cơ thể người nhằm cải thiện chất lượng quan hệ tình dục. Phương pháp này giúp người tập cải thiện ham muốn,cương cứng tốt hơn, xuất tinh mạnh và nhiều hơn. Người ta có thể tập bằng dụng cụ hoặc bằng tay. Bài tập bao gồm siết chặt và thả lỏng cơ mu cụt trong vài giây.&#...

 

Glaucophyta Glaucocystis sp. Klasifikasi ilmiah Domain: Eukaryota (tanpa takson): Archaeplastida Filum: GlaucophytaSkuja, 1954 Genera yang mungkin Glaucocystis Cyanophora Gloeochaete Glaucophyta, juga dikenal sebagai glaucocystophyta atau glaucocystida, adalah kelompok kecil alga air tawar mikroskopis.[1] Bersama alga merah dan Viridiplantae (alga hijau dan tumbuhan darat) mereka membentuk Archaeplastida. Akan tetapi, hubungan antara alga merah, alga hijau dan glaucophyta tidak jelas,...

Чорна вдова — термін, який має кілька значень. Ця сторінка значень містить посилання на статті про кожне з них.Якщо ви потрапили сюди за внутрішнім посиланням, будь ласка, поверніться та виправте його так, щоб воно вказувало безпосередньо на потрібну статтю.@ пошук посилан

 

Former chief of staff of the Egyptian Armed Forces Sami Hafez AnanAnan in 2012Deputy Chairman of the Supreme Council of the Armed Forces of EgyptIn office11 February 2011 – 30 June 2012ChairmanMohamed Hussein TantawiPreceded byOmar Suleiman (Vice President)Succeeded bySedki SobhiChief of Staff of the Armed ForcesIn office2005 – 12 August 2012PresidentHosni MubarakMohamed Hussein Tantawi (Acting)Mohamed MorsiCommanderMohamed Hussein TantawiPreceded byHamdi WeheibaSucceede...

 

Romantic fantasy film by Matthew Vaughn StardustTheatrical release posterDirected byMatthew VaughnScreenplay by Jane Goldman Matthew Vaughn Based onStardustby Neil GaimanProduced by Lorenzo di Bonaventura Michael Dreyer Neil Gaiman Matthew Vaughn Starring Claire Danes Charlie Cox Sienna Miller Ricky Gervais Jason Flemyng Rupert Everett Peter O'Toole Michelle Pfeiffer Robert De Niro CinematographyBen DavisEdited byJon HarrisMusic byIlan EshkeriProductioncompanies Marv Films Ingenious Film Part...

For the community in Buffalo County, see Buffalo, Jackson County, West Virginia. Town in West Virginia, United StatesBuffalo, West VirginiaTown SealLocation of Buffalo in Putnam County, West Virginia.Coordinates: 38°37′1″N 81°58′48″W / 38.61694°N 81.98000°W / 38.61694; -81.98000CountryUnited StatesStateWest VirginiaCountyPutnamGovernment • MayorConrad CainArea[1] • Total1.65 sq mi (4.26 km2) • Land1...

 

2021 kaiju film Ape vs. MonsterTheatrical release posterDirected byDaniel LuskoWritten byGeorge Michael PhillipsProduced by David Michael Latt Paul Bales StarringEric RobertsCinematographyMarcus FriedlanderEdited byCameron AmesMusic byMikel Shane PratherProductioncompanyThe AsylumDistributed byThe AsylumRelease date April 30, 2021 (2021-04-30) Running time88 minutesCountryUnited StatesLanguageEnglish Ape vs. Monster is a 2021 American science fiction monster film directed by Da...

 

Genus of mammals, the goats CapraTemporal range: 2.58–0 Ma PreꞒ Ꞓ O S D C P T J K Pg N ↓ Early Pleistocene-Present Capra, St. Leonhard in Passeier, Italy Scientific classification Domain: Eukaryota Kingdom: Animalia Phylum: Chordata Class: Mammalia Order: Artiodactyla Family: Bovidae Subfamily: Caprinae Tribe: Caprini Genus: CapraLinnaeus, 1758 Type species Capra hircusLinnaeus, 1758 Species See text. Approximate range of the Capra species Capra is a genus of mammals, the goa...

German film production company Constantin FilmTypeSubsidiary (Aktiengesellschaft)IndustryFilm productionFoundedFrankfurt, West Germany 1 April 1950; 73 years ago (1 April 1950) (Early Constantin) 1979; 44 years ago (1979) (New Constantin)FounderWaldfried BarthelPreben PhilipsenDefunct1977; 46 years ago (1977) (Early Constantin)FateBankruptcy (Early Constantin)HeadquartersMunich, GermanyKey peopleMartin MoszkowiczBernd Eichinger (d. 2011)Ol...

 

1942 filmManonmaniPosterDirected byT. R. SundaramBased onManonmaneeyamby Sundaram PillaiStarringP. U. Chinnappa, T. R. Rajakumari, Serukalathur SamaEdited byD DurairajMusic byT. A. Kalyanam (Kalyanam Orchestra)ProductioncompanyModern TheatresRelease date7 November 1942Running time175 MinutesLanguageTamil Manonmani (Tamil: மனோன்மணி) is a 1942 Indian Tamil-language film directed by T. R. Sundaram. It starred P. U. Chinnappa, T. R. Rajakumari, Serukalathur Sama, T. S. Balaiah, T....

 

Đại Việt Duy dân Cách mệnh Đảng大越維民革命黨Việt Duy dân ĐảngLãnh tụLý Đông ATrần Việt HoàiPhạm Khắc HàmĐỗ Thái NhiênThành lập1 tháng 1 năm 1943Giải tán1946Trụ sở chínhHòa Bình,  Liên bang Đông DươngÝ thức hệChủ nghĩa duy dânThuộc quốc gia Liên bang Đông DươngMàu sắc chính thức               Đại Việt Duy dân Cách mệnh Đảng...

Music genre Ambient musicStylistic originsElectronicbeautiful musicbackground musiclight musiceasy listeningimpressionist (furniture)minimalexperimentaldrone[1]krautrockdubCultural origins1960s–1970s, United Kingdom, Jamaica (dub music)[2] and Japan[3][4]Derivative formsBiomusicchill-outdowntempoIDMnew agepost-rockspace musictrancetrip hopSubgenresDark ambientdrone[1]lowercaseFusion genresAmbient dubambient houseambient technoambient popambient black ...

 

Logo der Bahrain Football Association (BFA) Diese Liste enthält alle offiziellen und inoffiziellen Länderspiele der bahrainischen Fußballnationalmannschaft der Männer. Trainings- und Freundschaftsspiele gegen Vereinsmannschaften sowie gegen Junioren-Auswahlmannschaften werden nicht berücksichtigt. Der bahrainische Fußballverband BFA wurde 1957 gegründet. Das erste Länderspiel fand am 1. April 1966 gegen Kuwait statt. Inhaltsverzeichnis 1 Legende 2 1966 bis 1979 3 1980 bis 1989 4 1990 ...

 

Japanese television drama Kamen Rider GotchardGenreTokusatsuSuperhero fictionScience fictionBased onKamen Rider conceptby Shotaro IshinomoriDeveloped byIshimori ProductionsToei CompanyWritten byKeiichi HasegawaHiroki UchidaDirected byRyuta TasakiStarringJunsei MotojimaReiyo MatsumotoYasunari FujibayashiOto AbeRikiya TomizonoRikuto KumakiItono OkitaKanon MiyaharaArisa SakamakiAmon KabeYoko MinaminoKanji IshimaruVoices ofMisato FukuenNobuyuki HiyamaNarrated byKatsuyuki KonishiOpening themeCHEMY...

Federation of women's organizations in Indonesia Indonesian Women's Congress (Kowani) logo The Indonesian Women's Congress (Indonesian: Kongres Wanita Indonesia), often known by its Indonesian acronym Kowani, is a federation of Indonesian women's organizations which was founded in 1946.[1][2] Its headquarters are located in Jakarta. The name also refers to national congresses which have taken place regularly since 1928. Since its founding the Congress has included women from v...

 

Par de cromosoma 16Par de cromosoma 16 tomados usando una cariograma Cromátida del cromosoma 16. El cromosoma 16 es uno de los 23 pares de cromosomas del cariotipo humano. La población posee, en condiciones normales, dos copias de este cromosoma, uno heredado de la madre y uno del padre durante la reproducción sexual. Los seres humanos poseen normalmente dos copias de este cromosoma. La identificación de genes en cada uno de los cromosomas es obtenida por medio de diferentes métodos, lo ...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!