یورپی بائیں کی جماعت (انگریزی: Party of the European Left) جسے عام طور پر یورپی بائیں (European Left) بھی کہا جاتا ہے ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین اور دیگر یورپی ممالک میں جمہوریت پسند سوشلسٹ اور اشتمالیت پسند تنظیم کے طور پر کام کرتی ہے۔
بیرونی روابط
- ^ ا ب Wolfram Nordsieck۔ "Parties and Elections in Europe"۔ www.parties-and-elections.eu۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28
- ↑ http://www.europarl.europa.eu/pdf/grants/Grant_amounts_foundations%2003-2015_new%20logo.pdf