شیخہ ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم (انگریزی: Hind bint Maktoum bin Juma Al Maktoum) (عربی: الشيخة هند بنت مكتوم بن ُجمعة ال مكتوم) دبئی کے حکمران محمد بن راشد آل مکتوم کے بیوی ہیں۔ [1] ان کی شادی 26 اپريل 1979ء کو ہوئی۔ وہ محمد بن راشد آل مکتوم کے مجموعی تیئیس بچوں میں سے بارہ کی والدہ ہیں جس میں دبئی کا ولی عہد حمدان بن محمد آل مکتوم بھی شامل ہیں۔ [2]
{{حوالہ ویب}}
|deadurl=