کرناٹک میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ 9 مارچ 2020ء کو سامنے آیا۔ کرناٹک میں فوراً ہی اسے وبا ہونے کا اعلان کر دیا گیا اور وبائی امراض کا ایکٹ، 1897ء نافذ کر دیا گیا۔[2]
خط زمانی
فروری
24 فروری-آئی ٹی کمپنی کا ایک ملازم تہ بنگلور سے مضافات میں رہتا تھا اس نے 15 فروری کا دبئی کا سفر کیا اور 20 فروری کو واپس ہوا۔ وہ دو دن دفتر بھی گیا اور اس کے بعد بذدریعہ بس حیدراباد کا سفر کیا۔ حیدرآباد، دکن میں اسے کورونا مثبت پایا گیا۔[3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات