Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

کرائسٹ چرچ، راولپنڈی

کرائسٹ چرچ، راولپنڈی Church, Rawalpindi
A perspective view of Christ Church, Rawalpindi
33°35′15″N 73°03′21″E / 33.587625°N 73.055743°E / 33.587625; 73.055743
مقامراولپنڈی، خطۂ پنجاب
ملکپاکستان
فرقہانگلیکانیت
تاریخ
قیام1852
انتظامیہ
Dioceseکلیسیائے پاکستان
کرائسٹ چرچ، راولپنڈی کا ایک تناظر

کرائسٹ چرچ، راولپنڈی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک گرجا گھر ہے۔[1] اسے 1852ء میں گوتھک انداز میں بنایا گیا تھا۔ یہ چرچ لالکڑتی میں چھاؤنی کے علاقے میں افتخار جنجوعہ روڈ پر پی سی ہوٹل کے ساتھ واقع ہے۔ یہ چرچ راولپنڈی کی قدیم ترین عمارتوں میں شمار ہوتا ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. "Lal Kurti jingles with Christmas carols"۔ dawn.com۔ Rawalpindi۔ 25 دسمبر 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-26
  2. Adeel Raza (11 مئی 2002)۔ "Lal-Kurti: walk down colonial path"۔ heritage.gov.pk۔ 2011-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-26
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya