چینی لوک مذہب

ین ان، شانسی میں قدیم مندر جہاں زرد شہنشاہ کی پوجا ہوتی ہے

چینی لوک مذہب (Chinese Folk Religion) یا چینی مقبول مذہب (Chinese Popular Religion) ہان چینیوں کا روایتی مذہب ہے۔ گیارہویں صدی میں سونگ خاندان کے دور میں اس میں بدھ مت کا امتزاج، کرما کے خیالات (عذاب) اور پنر جنم، تاؤ مت کی تعلیمات اور مراتب دیوتا نے مل کر ایک نئی شکل اختیار کی جسے چینی مقبول مذہب کہا جاتا ہے کئی صورتوں میں رائج رہا اور جو تا حال بھی موجود ہے۔ [1]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Overmyer 1986، صفحہ 51

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!