ہمہ اوست

ہمہ اوست (Pan-en-Theism) کا نظریہ بادئ النظر میں عقیدہ وحدت الوجود سے مشابہ ہے، مگر اس لحاظ سے جدا ہے کہ یہاں مقصود، سب کچھ خدا کی بجائے، سب کچھ خدا میں ہے۔ یعنی تمامی موجودات خدا کے بطون سے ہیں مگر موجودات کی فناپزیری کے ساتھ، خدا کی صفات فنا نہیں ہوتیں۔ خدا، روح و مادے میں سرایت کیے ہوئے بھی ہے اور ماورا بھی ہے۔ تمام موجودات و وقوعات خود خدا ہی کے ذاتی مظاہر ہیں۔

بیرونی روابط

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.muslimphilosophy.com

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!