چھتیس گڑھ کے انتخابات (انگریزی: Elections in Chhattisgarh) 2000ء میں ریاست کی تشکیل کے بعد مسلسل جاری ہیں۔ ریاست میں ارکان لوک سبھا اور ودھان منتخب کرنے کے لیے انتخابات منعقد کرائے جاتے ہیں۔ ریاست میں 90 ودھان سبھا اور 11 لوک سبھا نشستیں ہیں۔[1]
اہم سیاسی جماعتیں
چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کا دبدبہ رہتا ہے۔ کچھ نشستیں دیگر جماعتیں جیسے بہوجن سماج پارٹی اور جنتا کانگریس چھتیس گڑھ کو مل جاتی ہیں۔
لوک سبھا نشستیں
ودھان سبھا نشستیں
کل نشستیں- 90
حوالہ جات