وسیب کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ملحقہ ضلعے میانوالی میں بالخصوص اور دیگر اضلاع میں بالعموم سرہنگی، ملتانی، ڈیروی سرائیکی بولنے والے پٹھان، ترک نسل، مغل وغیرہ کے قبائل موجود ہیں جو نمایاں مقام و حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔یہاں انکا مطالعہ محض علمی لحاظ سے وگرنہ ان میں اور نسلی سرائیکی گوتھوں کی زبان و ثقافت میں ہرگز کوئی فرق نہیں پایا جاتا میانوالی کوچھوڑکر۔ کیونکہ یہ تمام قبائل مقامی ثقافت میں ضم ہو چکے ہیں۔
میانوالی میں ابھی تک جو نیازی پشتون قبائل ہیں وہ زیادہ تر اپنی زبان کو تو بھول چکے ہیں سوائے سلطان خیل اور بوری خیل کے۔یہ ابھی تک اپنی پشتو زبان کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔لیکن ان میں ابھی تک پٹھانوں والا نسلی پرستی شدت پسندانہ ذہنیت ابھی تک موجود ہیں ۔
پٹھان قبائل
- نیازی
- روکھڑی
- پوپلزی قبیلے خیر پختون خواہ، کشمیر میاں والی، بلوچستان،
- سدوزئی درانی ابدالی سدھن سمین
- ترین
- علیزئی
- خاکوانی
- شادی خیل
- پائی خیل
- بلو خیل
- یاروخیل
- تری خیل
- گلا خیل
- ابا خیل
- لودھی
- گنڈہ پور یا گنڈا پور
- بادوزئی
ترک قبائل
ترک۔منگول۔تاتاری۔تیموری۔برلاس۔چغتائی۔قزلباش۔خان مغل۔کسرمغل۔دولی مغل۔قازق۔تغلق۔ازبک۔کمیک۔ترکمان۔توران۔چرکس۔چوغطہ۔ہن۔قفقاز۔گوک ترک۔اویغور۔آزری۔ملدیال۔جنہال۔خزر۔خلجی۔قپچاق۔تاجک۔کرد۔عثمانی۔ایوبی۔غزنوی۔ایل خانی۔قارا خانی۔غوری۔سلجوقی۔خوارزمی۔چکرک۔ہزارہ قبائل۔