پنجاب گروپ آف کالجز پاکستان میں کالجوں،جامعات اور تنظیموں کا اتحاد ہے۔ جس کا قیام 1985ء میں عمل میں آیا۔ اس اتحاد کے تحت چلنے والے تقریباََ تمام کالجز، وغیرہ صوبہ پنجاب میں ہیں تاہم وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں پشاور،ایبٹ آباد اور مردان،وغیرہ میں کالجز اس کے تحت چلتے ہیں۔
کالجز
مزید دیکھیے