پنجاب مجلس قانون ساز کے انتخابات، 2022ء
|
→ 2017 |
فروری - مارچ 2022ء |
|
|
پنجاب قانون ساز اسمبلی کی کل 117 نشستیں اکثریت کے لیے 59 درکار نشستیں |
---|
استصواب رائے |
|
پنجاب قانون ساز اسمبلی کے اسمبلی حلقے |
|
پنجاب مجلس قانون ساز کے انتخابات، 2022ء؛ پنجاب قانون ساز اسمبلی کی 16ویں اسمبلی کے 117 اراکین کو منتخب کرنے کے لیے فروری یا مارچ 2022ء میں منعقد ہوں گے۔[1] 2017ء میں منتخب ہونے والی موجودہ اسمبلی کی مدت 27 مارچ 2022ء کو ختم ہو جائے گی بشرطیکہ اسے جلد تحلیل کر دیا جائے۔[2][3]
حوالہ جات