پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 8 مارچ سے 17 اپریل 2005ء تک بھارت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچز اور 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھا۔ [1] ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی جبکہ پاکستان نے ون ڈے سیریز 4-2 سے جیتی۔ [2]