افتتاحی تقریب
لیگ کی افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں 9 فروری 2017 کو منعقد ہوئی۔ جس کی میزبانی اداکار فہد مصطفٰی نے کی۔ 2016ء لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان میں روایتی شلوار قمیص میں مارچ کیا۔ کستانی ثقافتی پرفارمنس میں ڈھولچیوں نے براہ راست شان دار مظاہر کیا، جمیکن پاپ سٹار اور گلوکار شگے، پھر پاکستانی گلوکاروں شہزاد روے اور علی ظفر لیگ کے ترانوں بالترتیب "بھلے بھلے" اور "اب کھیل جمے گا" پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 26،000 ہجوم نے میدان میں رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب آتشبازی کے ساتھ ختم ہوئی۔۔[1]
کھلاڑی
ٹیمیں
2017ہ کی لیگ میں وہی پانچ ٹیمیں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ 2016ء میں شریک ہوئیں:
میدان
گروپ مرحلوں کے تمام مقابلے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، متحدہ عرب امارات میں ہوں گے ۔
تفصیلات
پاکستان سوپر لیگ 2017ء کے شیڈول کا اعلان 2 نومبر 2016 کو کیا گیا۔[2] اس کے مطابق گروپ مرحلے میں کل 20 مقابلے ہوں گے جو 18 دنوں میں 9 فروری 2017ء سے شروع ہوں گے۔، جس میں ہر ٹیم دوسری ٹیم سے دو دو بار کھیلے گی۔ ان میں پھر 4 ٹیمیں لپے آف مرحلے کے لیے چنی جائیں گی۔ اور فائنل 5 مارچ 2017ء کو ہو گا۔[3][4][5]
تمام اوقات کار پاکستانی معیاری وقت (UTC+5) کے مطابق ہیں۔
- اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- Rain stopped play during اسلام آباد یونائیٹڈ innings اور reduced Islamabad's target to 173 from 18 overs.
- لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- محمد عرفان (لاہور قلندرز) اور حسن خان (کوئٹہ گلیڈئیٹر) both made their T20 debuts.
- لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- پشاور زلمی ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- لاہور قلندرز recorded the lowest T20 score in PSL.[6]
- اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- بارش کے باعت میچ کو 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
- میچ پشاور زملی کی اننگز کے بعد ختم کر دیا گيا۔
- کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- بارش کی وجہ سے میچ 13 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
- کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
- اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
|
---|
سیزن | | |
---|
فائنل | |
---|
کھلاڑی | |
---|
ٹیمیں | |
---|
ڈرافٹ | |
---|
مقامات | |
---|
شماریات | |
---|
فہرستیں | |
---|
ترانے | |
---|
تنازعات | |
---|
متعلقہ مضامین | |
---|
|