آگے دیکھ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن، پی ایس ایل 7 کا دفتری ترانہ ہے۔ اسے عبد اللہ صدیقی نے پروڈیوس اور کمپوز کیا ہے جب کہ اسے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ اسے 24 جنوری 2022ء کو ٹک ٹاک کے ذریعے جاری کیا گیا۔