وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات (انگریزی: Ministry of Information Technology and Telecommunication) حکومت پاکستان کی ایک وزارت ہے۔