مہر ماہ سلطان مسجد (Mihrimah Sultan Mosque) (ترکی زبان: 'Mihrimah Sultan Camii') ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں ادرنہ کاپی (باب ادرنہ) میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔[1]
مہر ماہ سلطان مسجد سلیمان اعظم اور خرم سلطان کی بیٹی مہر ماہ سلطان کے حکم پر معمار سنان پاشا نے تعمیر کروائی۔ یہ مہر ماہ سلطان کی بنوائی جانے والی دوسری مسجد ہے، جبکہ پہلی مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار) ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!