فہرست شاہان عراق

شاہ عراق
سابقہ بادشاہت
شاہی نشان
فیصل دوم
اولین بادشاہ/ملکہ فیصل بن حسین
آخری بادشاہ/ملکہ فیصل دوم
انداز صاحب الجلالہ
سرکاری رہائش گاہ شاہی محل، بغداد، عراق
تقرر کنندہ موروثی
بادشاہت کا آغاز 23 اگست 1921
بادشاہت کا آختتام 14 جالائی 1958
موجودہ مدعی رعد بن زید

شاہ عراق (عربی: ملك العراق) 1921 سے 1958 تک عراق کی ریاست کا سربراہ اور بادشاہ تھے۔ ان کا تعلق بنو ھاشم سے تھا۔

شاہان عراق (1921–1958)

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
فیصل بن حسین
  • فيصل الأول
20 مئی 1883(1883-05-20) – 8 ستمبر 1933(1933-90-80) (عمر  50 سال) 23 اگست 1921 8 ستمبر 1933 ھاشم Faisal I of Iraq
شاہ غازی
  • غازي الأول
21 مارچ 1912(1912-03-21) – 4 اپریل 1939(1939-40-40) (عمر  27 سال) 8 ستمبر 1933 4 اپریل 1939 فیصل بن حسین کا بیٹا ھاشم Ghazi I of Iraq
فیصل دوم
  • فيصل الثاني
2 مئی 1935(1935-05-02) – 14 جولائی 1958(1958-70-14) (عمر  23 سال) 4 اپریل 1939 14 جولائی 1958
(معزول)
شاہ غازی کا بیٹا ھاشم Faisal II of Iraq

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!