فیصل دوم

فیصل دوم
Faisal II
فيصل الثاني
شاہ عراق
4 اپریل 1939 – 14 جولائی 1958
پیشروشاہ غازی
جانشینمحمد نجيب الربيعي (بطور وزیر اعظم عراق)
ریجنٹعبد الالہ بن علی
شریک حیات2 مئی 1953
مکمل نام
فیصل بن غازی بن فیصل بن حسین بن علی
خاندانبنو ھاشم
والدشاہ غازی
والدہعالیہ بنت علی
پیدائش2 مئی 1935(1935-05-02)
بغداد، مملکت عراق
وفات14 جولائی 1958(1958-70-14) (عمر  23 سال)
بغداد، عرب اتحاد
تدفینشاہی مزار، اعظمیہ
مذہباہل سنت[1]

فیصل دوم (Faisal II) (عربی: الملك فيصل الثاني) عراق کا آخری بادشاہ تھا۔ اس نے 4 اپریل 1939 سے 1958 جولائی تک حکومت کی، جب وہ 14 جولائی کے انقلاب کے دوران ہلاک ہو گیا۔

حوالہ جات

  1. "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 2012-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-24

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!