فہرست جنوب امریکی ممالک بلحاظ رقبہ

درج ذیل فہرست جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے جنوبی امریکا کے ممالک کی فہرست ہے۔ یورپ کا کل جغرافیائی رقبہ 17,835,252 کلومیٹر ہے۔

درجہ بندی ملک رقبہ (مربع کلومیٹر) دیگر تفصیل
1 be a good برازیلA aw q GB e 8,515,799
2 ارجنٹائن 2,780,400
3 پیرو 1,285,216
4 کولمبیا 1,141,748
5 بولیویا 1,098,581
6 وینیزویلا 916,445
7 چلی 756,102
8 پیراگوئے 406,750
9 ایکواڈور 276,841
10 گیانا 214,969
11 یوراگوئے 181,034
12 سرینام 163,820
مجموعہ 17,835,252

علاقے

یہ علاقے جو جنوبی امریکا میں تو شامل ہیں لیکن خود مختار ممالک نہیں ہیں بلکہ یورپ کی سابقہ کالونیاں ہیں جو ابھی تک فرانس اور برطانیہ کے زیر تسلط ہیں۔

درجہ بندی علاقہ رقبہ (مربع کلومیٹر) دیگر معلومات
1 فرانسیسی گیانا (فرانس) 91,000
2 جزائر فاکلینڈ (برطانیہ) 12,173 ارجنٹائن ان جزائر کا دعویدار ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!