Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

عبد الرحمن ابراہیم ابن سوری

عبد الرحمن ابراہیم ابن سوری
عبد الرحمن ابن سوری کا خاکہ، جس پر ان کا نام عبد الرحمن درج ہے۔

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1762ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1829ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مونروویا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمن ابراہیم ابن سوری (پیدائش: 1762ء، وفات: 1829ء) مغربی افریقہ کے ایک مسلمان حاکم جنھیں غلام بنا کر ریاستہائے متحدہ امریکا لے جایا گیا تھا، ابن سوری کا تعلق جمہوریہ گنی کے فولانی قبیلہ سے تھا۔ وہ فوتا جلون کے قریب کسی مقام سے گرفتار ہوئے اور چالیس سال قید غلامی میں رہے، بعد ازاں سنہ 1828ء میں سلطان مراکش ابو الفضل عبد الرحمن کی درخواست پر صدر امریکا جان کوئنسی ایڈمز اور سیکریٹری آف سٹیٹ ہنری کلے کے حکم سے آزاد ہوئے۔

افریقہ میں

1762ء کے قریب ٹمبو، فوتا جلون شہر میں (جو اس وقت جمہوریہ گنی میں شامل ہے) پیدا ہوئے، 1774ء میں روایتی اسلامی تعلیم حاصل کرنے کے لیے مالی کے شہر ٹمبکٹو روانہ ہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد لشکر میں شامل ہو گئے۔ لشکر کے سالار ان کے والد ہی تھے، لشکر میں ترقی کرتے کرتے دو ہزاری منصب حاصل کر لیا۔ 1788ء میں کسی مقامی قبیلہ سے جنگ ہوئی اور فتح کی اطلاع لے کر اپنے والد کے پاس روانہ ہوئے، راستہ میں ان پر حملہ ہوا اور گرفتار کر لیے گئے، جس کے بعد غلاموں کی منڈی میں انھیں بیچ دیا گیا، اس وقت ان کی عمر چھبیس سال تھی۔

سفر امریکا

ایک بحری جہاز کے قیدخانہ میں چھ ماہ گزارنے کے بعد نیو اورلینز پہنچے، جہاں انھیں نچز، مسیسپی کے ایک روئی مزارع تھامس فوسٹر کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا۔

امریکا میں

کاشتکاری کا سابقہ تجربہ رکھنے کی وجہ سے ابن سوری اپنے آقا کے یہاں کپاس کی زراعت کے حقیقی نگران بن گئے۔ 1794ء میں تھامس فوسٹر کی ایک دوسری باندی آئزابیلا سے شادی کی، جس سے پانچ لڑکے اور چار لڑکیاں ہوئیں۔[1] اس دوران میں انھوں نے کاشتکاری میں بہترین لیاقت و صلاحیت حاصل کر لی اور اپنا نجی سبزیوں کا کھیت لگایا اور اس سے حاصل ہونے والی پیداوار کو مقامی بازار میں فروخت کرنے لگے۔

اسی اثناء میں ان کی ملاقات ایک آئرش جراح ڈاکٹر جان کوٹس کوکس (John Coates Cox) سے ہوئی۔ ڈاکٹر کوکس ایک انگریزی جہاز پر خدمات انجام دیتے تھے، ایک مرتبہ یہ اپنے جہاز سے پچھڑ کر ابن سوری کے وطن ٹمبو پہنچ گئے اور بیمار ہو گئے، ڈاکٹر کوکس نے ابن سوری کے خاندان میں چھ مہینے گزارے، شفایاب ہونے کے بعد ان لوگوں نے ڈاکٹر کوکس کی امریکا واپسی کے لیے ایک جہاز تیار کیا۔ جب ڈاکٹر کوکس کی ابن سوری سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے تھامس فوسٹر سے انھیں خریدنے کی کوشش کی لیکن فوسٹر نے انکار کر دیا، کیونکہ فوسٹر کا خیال تھا کہ ابن سوری ان کی کپاس زراعت کے لیے ناگزیر ہیں۔ تاہم ڈاکٹر کوکس اپنی وفات سنہ 1829ء تک مسلسل کوشش کرتے رہے لیکن ابن سوری کو آزادی نہیں مل سکی اور کوکس کی وفات کے بعد بھی ابن سوری کی غلامی برقرار رہی۔

افریقہ واپسی کی جد و جہد

تاہم ابن سوری بھی اپنی آزادی اور افریقہ واپسی کی کوشش کرتے رہے، 1826ء میں انھوں نے افریقہ میں اپنے ایک رشتہ دار اینڈریو مارشاک کو خط لکھا، اینڈرو نے اس خط کی ایک نقل امریکی سینیٹر تھامس ریڈ کو روانہ کر دی جو اس وقت ان کے شہر میں آئے ہوئے تھے۔ چونکہ خط عربی زبان میں لکھا ہوا تھا، اس لیے ان کو خیال گذرا کہ یہ کسی مراکشی مسلمان کا لکھا ہوا ہے، چناں چہ انھوں نے یہ خط مراکش میں واقع امریکی سفارت خانہ بھیج دیا۔ جہاں سے یہ خط سلطان مراکش ابو الفضل عبد الرحمن بن ہشام کو پہنچا، خط پڑھنے کے بعد سلطان نے امریکی صدر جان کوئنسی ایڈمز اور سیکریٹری آف سٹیٹ ہنری کلے سے ان کی رہائی کی درخواست کی۔ بالآخر تھامس فوسٹر بلا قیمت ان کی رہائی پر راضی ہو گیا لیکن ایک شرط رکھی کہ رہائی کے بعد ابن سوری افریقہ واپس چلے جائیں، امریکا میں نہ رہیں۔

لیکن آزادی ملنے کے بعد ابن سوری اور ان کی بیوی آئزابیلا نے امریکا چھوڑنے سے قبل اپنے بچوں کی رہائی کی خاطر عطیات جمع کرنے کے لیے امریکا کی متعدد ریاستوں اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کیا، اس دورہ میں عطیات جمع کرنے کے لیے انھوں نے ذرائع ابلاغ کا خوب استعمال اور ذاتی طور پر سیاست دانوں سے ملاقات اور رہائی کا مطالبہ کیا۔ یہ خبر فوسٹر تک پہنچ گئی، اس نے اس دورہ کو معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دیا، نیز ابن سوری کی رہائی اور ان کے دورہ کی وجہ سے صدر امریکا کوئنسی ایڈمز کو صدارتی انتخابات کے دوران میں اپنے حریف اور مستقبل کے صدر اینڈریو جیکسن کی جانب سے بھی مخالفت اور تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا۔

دس ماہ میں ابن سوری نے اپنے بچوں کی رہائی کے لیے درکار قیمت کا نصف حصہ ہی جمع کر پائے، بالآخرانھیں مونروویا جانا پڑا جہاں چار مہینے کے بعد وہ بخار میں مبتلا ہوئے اور 67 سال کی عمر میں وفات پائی۔ لیکن اپنی وفات تک وہ فوتا دجلون اور اپنے بچوں کو نہیں دیکھ سکے۔

بعد از مرگ

ابن سوری کی وفات کے بعد ان کی بیوی آئیزابیلا نے جمع شدہ عطیات کے ذریعہ دو بچوں کو قید غلامی سے رہائی دلائی، یہ دونوں اپنی والدہ کے ساتھ مونروویا ہی میں قیام پزیر ہو گئے۔ اسی سال تھامس فوسٹر کی بھی وفات ہو گئی، تو بقیہ افراد ورثاء میں تقسیم کر دیے گئے۔ آج بھی ابن سوری کی نسل مونروویا اور ریاستہائے متحدہ میں مقیم ہے اور 2006ء میں پورا خاندان فوسٹر کے کھیت میں یکجا ہوا تھا۔ ابن سوری نے دو خود نوشت سوانحی کتب بھی تحریر کیں، نیز ان کا ایک تصویری خاکہ امریکی کانگریس کی لائبریری میں بھی موجود ہے۔
1976ء میں تاریخ کے ایک پروفیسر ٹیری الفرڈ نے ابن سوری پر "Prince Among Slaves" کے عنوان سے ایک بہترین کتاب شائع کی، جس میں ابن سوری کی مفصل سوانح نیز ان کے معاصرین کی شہادتیں اور تاریخی دستاویزات یکجا کی ہیں۔ 2007ء میں "Prince Among Slaves" ہی کے نام سے اندرے کیلن نے ابن سوری کی زندگی پر مشتمل ایک دستاویزی فلم تیار کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Read other articles:

English footballer and manager For the Arkansas politician, see Ricky Hill (politician). Ricky Hill Ricky Hill (2012)Personal informationFull name Ricky Anthony HillDate of birth (1959-03-05) 5 March 1959 (age 64)Place of birth Hammersmith, London, EnglandHeight 5 ft 11 in (1.80 m)[1]Position(s) MidfielderSenior career*Years Team Apps (Gls)1976–1989 Luton Town 506 (54)1989–1990 Le Havre 20 (1)1990–1991 Leicester City 16 (1)1992 Tampa Bay Rowdies 1993–1994 C...

Beruang empedu di kandangnya. Beruang empedu adalah beruang yang dipelihara di penangkaran untuk diambil empedunya, yang merupakan cairan pencernaan yang dihasilkan oleh hati dan disimpan di kantung empedu. Empedu beruang diambil untuk digunakan dalam industri obat tradisional Tiongkok.[1] Diperkirakan terdapat 12.000 ekor beruang yang diternak untuk diambil empedunya[2] di Tiongkok, Korea Selatan, Laos, Vietnam, dan Myanmar.[3][4][5][6][7&#...

Robert LoraineBornRobert Bilcliffe Loraine14 January 1876New Brighton, Liscard, Cheshire, EnglandDied23 December 1935(1935-12-23) (aged 59)London, EnglandOccupation(s)actorsoldieractor-manageraviatorYears active1889–1935Spouses Julie Opp ​ ​(m. 1897; div. 1901)​ Winifred Lydia Strangman ​ ​(m. 1921)​ AwardsDistinguished Service OrderMilitary Cross Robert Bilcliffe Loraine DSO, MC (14 January...

Артем Фаворов Особисті дані Повне ім'я Артем Володимирович Фаворов Народження 19 березня 1994(1994-03-19) (29 років)   Київ, Україна Зріст 185 см Вага 75 кг Громадянство  Україна Позиція півзахисник Інформація про клуб Поточний клуб «Академія Пушкаша» Номер 19 Юнацькі клуби...

Artikel ini bukan mengenai Stasiun Ceper. Singkatan stasiun kereta api bukan berarti Bank Perkreditan Rakyat. Stasiun Batuceper (Poris Plawad) T09A05 Pintu masuk utara Stasiun Batuceper, 2020Nama lainStasiun Poris PlawadLokasi Jalan KH. Agus Salim (pintu utara khusus KA Bandara) Jalan Benteng Betawi (pintu selatan khusus KRL Commuter Line)Poris Plawad, Cipondoh, Tangerang, Banten 15141Indonesia Koordinat6°10′20″S 106°39′56″E / 6.172132°S 106.665634°E / -6.1...

Isaac Molina Chávez Gobernador Regional de Ayacucho 1 de enero de 2007-31 de diciembre de 2010Predecesor Omar Quezada MartínezSucesor Wilfredo Oscorima Núñez Información personalNombre completo Isaac Ernesto Molina ChávezNacimiento 11 de abril de 1948 (75 años)Aucará, Perú PerúNacionalidad PeruanaEducaciónEducado en UNALMInformación profesionalOcupación Ingeniero Forestal[editar datos en Wikidata] Isaac Ernesto Molina Chávez es un ingeniero forestal y político pe...

العلاقات الإكوادورية الليبية الإكوادور ليبيا   الإكوادور   ليبيا تعديل مصدري - تعديل   العلاقات الإكوادورية الليبية هي العلاقات الثنائية التي تجمع بين الإكوادور وليبيا.[1][2][3][4][5] مقارنة بين البلدين هذه مقارنة عامة ومرجعية للدولتين: وجه ال...

Canadian Anglican priest In this Hong Kong name, the surname is Li. Florence Li Tim-OiFirst Woman Priest in the Anglican CommunionBorn5 May 1907Hong KongDied26 February 1992(1992-02-26) (aged 84)Toronto, Ontario, CanadaVenerated inEpiscopal Church (United States), Anglican Church of CanadaFeast24 January (Episcopal Church (United States)); 26 February (Anglican Church of Canada) Florence Li Tim-Oi (traditional Chinese: 李添嬡; simplified Chinese: 李添嫒; Jyutping: ...

بنيامين نتنياهو ومحمود عباس وجورج ميتشل وهيلاري كلينتون في بداية المحادثات المباشرة في 2 سبتمبر 2010 جرت المفاوضات المباشرة بين السلطة الوطنية الفلسطينية وإسرائيل منذ سبتمبر 2010 كجزء من عملية السلام، وبين الرئيس الأمريكي باراك أوباما ورئيس الوزراء الاسرائيلي بنيامين نتنياه

رادافكسين الاسم النظامي (+)-(2S,3S)-2-(3-chlorophenyl)-3,5,5-trimethylmorpholin-2-ol اعتبارات علاجية معرّفات CAS 106083-71-0 N ك ع ت None بوب كيم CID 9795056 درغ بنك 11790  كيم سبايدر 7970823 Y المكون الفريد Q47741214K Y ChEMBL CHEMBL1172928  بيانات كيميائية الصيغة الكيميائية C13H18ClNO2  الكتلة الجزيئية 292.20 g/mol محددات الإدخ

You can help expand this article with text translated from the corresponding article in Japanese. (February 2009) Click [show] for important translation instructions. View a machine-translated version of the Japanese article. Machine translation, like DeepL or Google Translate, is a useful starting point for translations, but translators must revise errors as necessary and confirm that the translation is accurate, rather than simply copy-pasting machine-translated text into the English W...

Marokko op de Paralympische Spelen Land Marokko IOC-landcode MAR Paralympische Zomerspelen 2020 in Tokio Aantal deelnemers 34 Aantal disciplines 6 MedaillesRang: 30 goud4 zilver4 brons3 totaal11 Marokko op de Zomerspelen 1960-1984 · 1988 · 1992 · 1996 · 2000 · 2004 · 2008 · 2012 · 2016 · 2020 Portaal    Olympische Spelen Marokko was een van de landen die deelnam aan de Paralympische Zomerspelen 2020 in Tokio, Japan. Medailleoverzicht Sport Paralympiër Onderdeel Medai...

Village in Illinois, United StatesDowners GroveVillageVillage of Downers GroveMain StreetLocation of Downers Grove in DuPage County, IllinoisLocation of Illinois in the United StatesCoordinates: 41°47′41″N 88°01′01″W / 41.79472°N 88.01694°W / 41.79472; -88.01694CountryUnited StatesStateIllinoisCountyDuPageTownshipsDowners Grove, Lisle, York, MiltonFounded1832Incorporated1873Government • TypeCouncil–manager • MayorBob Barnett[1&...

Île-d'AixÎle-d'Aix, as seen from the south-west, from Fort Boyard Île-d'AixÎle-d'Aix, as seen from the south-west, from Fort Boyard Vị trí trong vùng Poitou-Charentes Île-d'AixÎle-d'Aix, as seen from the south-west, from Fort Boyard Hành chính Quốc gia Pháp Vùng Nouvelle-Aquitaine Tỉnh Charente-Maritime Quận Rochefort Tổng Rochefort-Nord Liên xã Pays Rochefortais Xã (thị) trưởng Jean-Pierre Chaudet(2001-2008) Thống kê Độ cao 0–15 m (0–49 ft)(b...

التفاعل التسلسلي أو التفاعل السلسلي تتابع من التفاعلات حيث تؤدى النواتج أو النواتج الفرعية إلى تفاعلات أخرى.[1][2][3] كما يمكن التعبير عنه أنه حدوث عملية تغير فيزيائية أو كيميائية ينتج عنها تغيرات مماثلة إما أن يكون فيها أحد نواتج تفاعل ما عبارة مادة متفاعلة في ا...

Boyeux-Saint-JérômeBoyeux-Saint-Jérôme Lokasi di Region Auvergne-Rhône-Alpes Boyeux-Saint-Jérôme Koordinat: 46°01′50″N 5°27′26″E / 46.0306°N 5.4572°E / 46.0306; 5.4572NegaraPrancisRegionAuvergne-Rhône-AlpesDepartemenAinArondisemenNantuaKantonPoncinAntarkomuneBugey-Vallée de l'AinPemerintahan • Wali kota (2008–2014) Marie-Christine ChapelLuas • Land116,94 km2 (654 sq mi) • Populasi2306 •...

Medan BaratKecamatanKantor Kecamatan Medan BaratPeta lokasi Kecamatan Medan BaratMedan BaratPeta lokasi Kecamatan Medan BaratKoordinat: 3°36′28″N 98°40′06″E / 3.607817°N 98.668232°E / 3.607817; 98.668232Koordinat: 3°36′28″N 98°40′06″E / 3.607817°N 98.668232°E / 3.607817; 98.668232Negara IndonesiaProvinsiSumatera UtaraKotaMedanPemerintahan • CamatLilik[1]Populasi (2021)[2] •...

Software development methodology Planning and feedback loops in extreme programming Part of a series onSoftware development Core activities Data modeling Processes Requirements Design Construction Engineering Testing Debugging Deployment Maintenance Paradigms and models Agile Cleanroom Incremental Prototyping Spiral V model Waterfall Methodologies and frameworks ASD DevOps DAD DSDM FDD IID Kanban Lean SD LeSS MDD MSF PSP RAD RUP SAFe Scrum SEMAT TDD TSP OpenUP UP XP Supporting disciplines Con...

De Heeren Zeventien was een groep van Nederlandse bestuurders die ten tijde van de Tweede Wereldoorlog geïnterneerd waren in het kamp Sint-Michielsgestel. Gijzeling In juni, september en oktober 1940 namen de nazi's een groot aantal vooraanstaande Nederlanders gevangen. Hun gijzeling was een reactie op de gevangenneming van Duitsers in Nederlands-Indië. De door de nazi's opgepakte mensen werden daarom de Indische gijzelaars genoemd. De naam In eerste instantie werd er door de gijzelaars een...

Australian of Asian ethnicity or ancestry Asian AustraliansTotal populationApproximately 17.4% of the population (2021 census)[1][A]Chinese Australians: 1,390,637Indian Australians: 783,958Filipino Australians: 408,836Vietnamese Australians: 334,781Nepalese Australians: 138,463Korean Australians: 136,896Pakistani Australians: 97,593Sri Lankan Australians: 95,946Thai Australians: 91,942Indonesian Australians: 85,978Japanese Australians: 78,049Malaysian Australians: 61,308Cambod...

Kembali kehalaman sebelumnya