عالمی یوم جمہوریت |
---|
ووٹنگ باکس |
باضابطہ نام | International Day of Democracy |
---|
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
---|
تقریبات | بین الپارلیمانی یونین |
---|
آغاز | 15 ستمبر 2008ء |
---|
تاریخ | 15 ستمبر |
---|
تکرار | سالانہ |
---|
عالمی یوم جمہوریت (انگریزی: International Day of Democracy) بین الپارلیمانی یونین کے تحت ہر سال دنیا بھر میں 15 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2008ء میں ہوئی۔[1] اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 2007ء میں اپنے 62 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 12 کی قرارداد نمبر 62/7 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر نئی جمہوریتوں کی حمایت کرنا اور ملکوں میں حکومتی سطح پر جمہوریت کے فروغ کے اقدامات کرنا ہیں۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات