الجمعية العامة للأمم المتحدة(عربی) 联合国大会(چینی) Assemblée générale des Nations unies(فرانسیسی) Генера́льная Ассамбле́я ООН(روسی) Asamblea General de las Naciones Unidas(ہسپانوی)
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی یا اقوام متحدہ کی عمومی مجلس' (United Nations General Assembly)
((فرانسیسی: Assemblée Générale)) اقوام متحدہ کے چھ اعضاء میں سے ایک ہے۔ باقی پانچ اعضاء مندرجہ ذیل ہیں۔