جمعیۃ علماء ہند بھارتی سنی مسلم علما کی ایک کونسل ہے۔ اس کا قیام نومبر 1919ء میں علما کے ایک گروپ نے کیا تھا، جس میں عبد الباری فرنگی محلی، احمد سعید دہلوی اور کفایت اللہ دہلوی شامل تھے۔[1] اس سے وابستہ لوگوں کی فہرست درج ذیل ہے۔
18 ستمبر 2021ء (مستقل صدر)
تاحال
[24]
وہ لوگ جو جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ یا مجلسِ معاملہ میں رہے ہیں یا دیگر متعلقہ عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جیسے کسی بھی بھارتی ریاست کے لیے ریاستی صدر۔