سعید الزماں صدیقی 1 دسمبر 1937ء کو لکھنؤ, حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم تھے۔ وہ 1 جولائی 1999ء سے 26 جنوری 2000ء تک منصف اعظم رہے۔
سعید الزماں صدیقی نے ابتدائی تعلیم لکھنئو سے حاصل کی۔ 1954ء میں انھوں نے جامعہ ڈھاکہ سے انجنیرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے انھوں نے 1958ء میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!