شیخ دین محمد سندھ کے دوسرے گورنر جو 7 اکتوبر 1948ء تا 19نومبر 1949ء تک سندھ کے گورنر رہے۔[2]یہ گورنر غلام حسین ہدایت اللہ کے بعد گورنر بنے ان کے والد کا نام محمد حسین تھا شیخ دین محمد کشمیر میں پیدا ہوئے
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!