سبیل قایتبای (عربی: سبيل قايتباي; فارسی: سبیل قایتبای; انگریزی: Fountain of Qayt Bay or Sabil Qaitbay) قدیم شہر [1] یروشلم میں قبۃ الصخرہ کے قریب وضو اور پینے کے لیے ایک سبیل ہے۔ [2]
اس کی تعمیر مصر کے سلطان سیف الدین قایتبای کے دور میں ہوئی جو اسی کے نام سے منسوب ہے۔[3][4]
حوالہ جات
31°46′39.94″N 35°14′04.57″E / 31.7777611°N 35.2346028°E / 31.7777611; 35.2346028
حرم قدسی کی اسلامی عمارتیں |
---|
مساجد | | |
---|
گنبد | |
---|
فوارے | |
---|
دیگر ڈھانچے | |
---|
مینار | |
---|
مزید دیکھیے | |
---|