ریاست متحدہ سندِموجد اور نشان تجارہ دفتر (united states patent and trademark office) امریکی وزارتِ تجارت کے زیر سرکاری ادارہ ہے جو موجدوں اور تاجروں کو سندِ حق موجد عطا کرتا ہے اور منتج اور فکری ملکیت کی شناخت کے لیے نشانِ تجارہ کا اندراج کرتا ہے۔ مختصراً اسے uspto یا pto کہتے ہیں۔
امریکی آئین کی دفعہ 1، شق 8، نظامِ حق موجد کی قانونی اساس ہے۔ یہ بیان کرتا ہے:
pto کا نصب العین "ریاست متحدہ میں صنعتی اور تکنیکی نشو و نما اور قومی اقتصادیات کی مظبوطی" کو فروغ دینا، بذریعہ:
ناقدین اور مبصرین ایسی ہزاروں مثالیں پیش کرتے ہیں جہاں یہ ادارہ عام فہم فکری اور منتج پر حقوق جاری کرتا ہے تاکہ غیر ملکی افراد اور ادارے امریکی شرکہ کے خلاف تجارت میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ فکری ملکیت پر یہ ادارہ مضحکہ خیز [1] خیالات پر متعدد حقوق جاری کر کے سنگین مذاق بن چکا ہے۔