روس کے خود مختار آکرگ

روس کے خود مختا آکرگ بمطابق مارچ 1, 2008:
1. چوکوتکا خود مختار آکرگ
2. خانتی-مانسی خود مختار آکرگ
3. نینیتس خود مختار آکرگ
4. یامالو-نینیتس خود مختار آکرگ

خود مختا آکرگ (ضلع، علاقہ، خطہ) روس کے وفاقی موضوع کی ایک قسم ہے جو ایک ہی وقت میں کچھ وفاقی موضوعات کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ روسی وفاق 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ جن میں سے چار خود مختا آکرگ ہیں۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!