خیر محمد سہیلکھوار شاعر، صحافی، براڈکاسٹر اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال سے ہے۔ آپ ریڈیو پاکستان پشاور کے کھوار زبان کے ادبی پروگرام گرزینی وشلی کے میزبان ہیں۔ کھوار اور اردو زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترالی اخبارات میں بھی لکھتے ہیں۔ اس وقت چترال میں مقیم ہیں-
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!