حیدر پاشا مسجد
حیدر پاشا مسجد (انگریزی : Haydar Pasha Mosque) (ترکی زبان : Haydarpaşa Camii , یونانی : Χαϊντάρ-πασά τζαμί ) شمالی نیکوسیا ، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ سلیمیہ مسجد (سینٹ سوفیا کیتھیڈرل ) کے بعد قبرص کی دوسری بہترین گوتھک عمارت ہے جو اس سے قبل ایک فرنگی (لاطینی) کیتھڈرل تھا۔ [2]
حوالہ جات
^ ا ب archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/19029.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولائی 2018
↑ "Historic Cyprus - A Guide to its Towns and Villages, Monasteries and Castles", by Rupert Gunnis (former Inspector of Antiquities in Cyprus), pub 1936, reprinted 1973 by Halkin Sesh Ltd, Nicosia. Pp 58-60
نوٹ: اس میں
شمالی نیکوسیا میٹروپولیٹن علاقے کے اہم مقامات شامل ہیں۔
نکوسیا کی دیواریں عجائب گھر مساجد اور گرجا گھر فصیل شہر میں عمارتیں خریداری اور تفریح پارک، خالی جگہیں اور چوکی فصیل شہر کے باہر عمارتیں