نکوسیا کی وینسی دیواریں (Venetian walls of Nicosia) قبرص کے دار الحکومت نیکوسیا کے گرد گردش کرتی حفاظتی دیواریں ہیں۔ [ا]
انھیں سولہویں صدی کے وسط میں جمہوریہ وینس نے تعمیر کروایا تھا۔
حوالہ جات
حواشی
- ↑ "European Heritage Label listing – Application form for the Fortifications of Nicosia - Nicosia, Cyprus" (PDF)۔ Department of Antiquities۔ Ministry of Communications and Works۔ 2007۔ 18 جولائی 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ