حمل (طب)

William Hunter, Anatomia uteri humani gravidi tabulis illustrata, 1774

حمل کا لفظ اردو اور طب دونوں میں متعدد معنوں میں آنے کے ساتھ اپنے نزدیک ترین مفہوم میں ماں کے پیٹ میں جنین (embryo) یا حمیل (fetus) کی موجودگی کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ یعنی رحمِ مادر (uterus) میں ایک یا ایک سے زائد بچوں کا ہونا حمل (pregnancy) کہلاتا ہے۔ جبکہ اردو میں موجود اس عربی لفظ کے لغوی معنی متنوع ہیں جن میں ؛ وزن، وزن (لے جانا یا منتقل کرنا) اور اٹھانا وغیرہ شامل ہیں اور اپنے اسی وزن اٹھانے کے بنیادی مفہوم کی وجہ سے یہ لفظ، ماں کا بچے (بچوں) کی پیدائش سے قبل ان کے وزن یا بوجھ کو اٹھانے یا برداشت کرنے (حمل کرنے یعنی ت + حمل = تحمل کرنے) کی تشبیہ کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں بچے کے ہونے کے فعلیاتی (physiological) مظہرِ قدرت کے لیے مستعمل ہوا ہے۔  

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!