Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

فٹ جاب

فٹ جاب (انگریزی: Footjob)انگریزی زبان کی ایک جنسی اصطلاح ہے۔ اس سے مراد پیروں سے کسی کے جنسی اعضاء کو اس طرح چھونا کہ اس سے ماعمول کو جسنی لذت یا تسکین حاصل ہو۔ اکرچہ یہ اصطلاح کئی انواع کی جنسی حرکات کو بیان کر سکتی ہے جہاں پاؤں کا استعمال ہو لیکن اس سے مراد زیادہ تر مرد اور عورت کے درمیان ہونے والا عمل ہوتا ہے۔ اس عمل میں عورت مرد کے عضو تناسل کو اپنے پاؤں سے تحریک دیتی ہے۔ یہ عمل ان مردوں میں زیادہ مقبول ہے خواتین کے پاؤں میں جنسی دلچسپی رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

مزید پڑھنا

  • Aaron Bruckner (18 ستمبر 2010)۔ Illustrated Foot Sex: Footjobs and Foot Fetishism۔ ISBN:9780557686223
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya