جزیرہ ملک

جزیرہ ممالک

جزیرہ ملک (Island country) ایک ایسے ملک ہوتا ہے جس کی بنیادی سر زمین ایک یا زائد جزائر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ 2011ء کے مطابق اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 46 (تقریبا 24٪) جزیرہ ممالک ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Dana Ott (2000)۔ "island+country"&lr=#PPA128,M1 Small is Democratic۔ Routledge۔ ص 128۔ ISBN:0-8153-3910-0۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-28

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!