جان لوئیس برکھارٹ 24 نومبر 1784ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے عرب کا مشہور سفر نامہ سفر نامہ حجاز لکھا۔ جان نے 15 اکتوبر 1817ء کو وفات پائی۔
بیرونی روابط
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12434306m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ