سمسم پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ قدرتی طور پر افریقا اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں جنہیں تِل کہا جاتا ہے۔ سمسم کے پھول زرد ہوتے ہیں، اگرچہ رنگ کا تغیر نیلا یا جامنی بھی ہو سکتا ہے۔
|
ویکی ذخائر پر تل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 634 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358655
- ↑ "معرف Sesamum indicum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء