21 جون کا دن ہر سال یوم یوگا ہو گا، اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔[1] یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے بھارت تک جاتی ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو ذہنی کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔[2]
27 دسمبر 2014ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعطم نریندر مودی نے یوم یوگا منانے کا عندیہ دیا۔[3][4][5][6]
مزید دیکھیے
حوالہ جات