بلدیہ مکاؤ (Municipality of Macau)
((پرتگالی: Concelho de Macau)) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ جزائر تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔
انتظامی تقسیم
پیرش
|
2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1]
|
2013 آبادی[2]
|
کثافت (/کلومیٹر²)
|
|
نوسا سنیورا دے فاطمہ (花地瑪)
|
3.2
|
237,500
|
74,218
|
|
سانتو انتونیو (花王 / 聖安多尼)
|
1.1
|
129,800
|
118,000
|
|
ساؤ لازارو (望德)
|
0.6
|
33,100
|
55,166
|
|
سے (大)
|
3.4
|
52,200
|
15,352
|
|
ساؤ لورینسو (風順 / 聖老愣佐)
|
1.0
|
51,700
|
51,700
|
حوالہ جات