بحرین قومی کتب خانہ بمقام عیسی ثقافتی مرکز (انگریزی: National Library of Bahrain at Isa Cultural Centre)
بحرین کا قومی کتب خانہ ہے۔ کتب خانہ عیسیٰ ثقافتی مرکز کے اندر واقع ہے، [1] ایک قومی ثقافتی مرکز جو بحرین کی شاہی عدالت سے وابستہ ہے۔[2] سنٹر 18 دسمبر2008ء کو کھولا گیا تھا۔ [3]