باجیراؤ اول (Bajirao I)
((مراٹھی: थोरले बाजीराव)) پانچویں مراٹھاچھترپتی (شہنشاہ) شاہو کے دور میں 1720ء سے اپنی موت تک بطور پیشوا (وزیر اعظم) کے طور پر خدمات سر انجام دینے والا ایک معروف مراٹھا جنرل تھا۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر باجی راؤ اول
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔