اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2006–07 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 21 سے 26 دسمبر کے دوران کراچی میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔[1]