ایس کیو ایل (انگریزی: SQL) (یا سیکول (Structured Query Language[2][3][4][5]) ایک ڈیٹابیسپروگرامنگ زبان ہے جسے نسبتی ڈیٹابیس منتظم سسٹم (Relational Database management system، مختصراً RDBMS) میں ڈیٹا کو منظم رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ بنیادی طور ریلیشنل الجبرا اور ٹوپل ریلیشنل کیلکولس پر مبنی ہے۔ اس کے دائرہ کار میں ڈیٹا کا اندراج، کوئری، ڈیٹا کا حذف و اضافہ، سکیما تعمیر اور اصلاح، نیز ڈیٹا ایکسس کنٹرول (ڈیٹا کے استعمال پر کنٹرول) شامل ہے۔
ایس کیو ایل ایڈگر ایف کوڈ (Edgar F. Codd) کے ریلیشنل ماڈل کی اولین زبانوں میں شامل تھی، جسے انھوں نے اپنے 1970ء کے ایک مقالہ "A Relational Model of Data for Large Shared Data Banks" [6] میں پیش کیا تھا۔ گرچہ موجودہ ایس کیو ایل ایڈگر کوڈ کے بیان کردہ ماڈل سے مکمل مماثلت اور تعلق نہیں رکھتی، اس کے باوجود یہ ریلیشنل ڈیٹابیس کے لیے انتہائی وسیع پیمانے پر استعمال کی جانے والی زبان بن گئی ہے۔[7][8]
تاریخ
ایس کیو ایل کو 1970 کی دہائی کے آغاز میں ڈونالڈ ڈی چیمبرلین (Donald D. Chamberlin) اور ریمنڈ ایف بوئیس ( Raymond F. Boyce) نے آئی بی ایم میں تیار کیا تھا۔ یہ ورژن، جس کا ابتدائی نام SEQUEL (سیکول) (Structured English Query Language) تھا، آئی بی ایم کے اصل نیم ریلیشنل ڈیٹا بیس آر سسٹم (System R) میں محفوظ ڈیٹا کے سلیقہ بندی اور حصول کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ آئی بی ایم نے ایس کیو ایل کے اس ورژن کا 1985 میں پیٹنٹ کرا لیا۔ [9]
1970 کی دہائی کے دوران میں آئی بی ایم سان جوسے ریسرچ لیباریٹری میں ایک گروپ نے آر سسٹم ریلیشنل ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم کو تیار کیا تھا، جسے بعد میں آئی بی ایم کے ڈونالڈ ڈی چیمبرلین اور ریمنڈ ایف بوئیس نے آر سسٹم میں محفوظ ڈیٹا کے انتظام کے لیے سٹرکچرڈ انگلش کیوری لینگویج (SEQUEL یا SEQL) کی تخلیق کی۔ [10] مخفف لفظ SEQUEL کو بعد میں تبدیل کرکے SQL کر دیا گیا کیونکہ یہ برطانیہ کی ہاکر سڈلے نامی ایئرکرافٹ کمپنی کا ٹریڈ مارک تھا۔ [11]
1970 کی دہائی کے شروع میں ایم آئی ٹی (MIT) میں تیار RDMS اور 1974 میں یو سی برکلے (UC Berkely) میں تیار انگریس (Ingres) پہلے نسبتی ڈیٹابیس منتظم سسٹم (RDBMS) تھے۔ انگریس (Ingres) نے کیول (QUEL) نامی ایک کوئری زبان تیار کی تھی جسے بازار میں SQL نے مات دے دیا۔ [11]
1970 کی دہائی کے آخر میں ریلیشنل سافٹ ویئر، انکارپوریشن (اب اوریکل کارپوریشن) نے ایڈگر کوڈ کے بیان کردہ تصوارت کی صلاحیتوں کو محسوس کیا تو چیبرلین اور بوئیس نے خود کی ایس کیو ایل پر مبنی RDBMS کو اس خواہش کے ساتھ تیار کیا کہ وہ اسے امریکی بحریہ، سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی اور دیگر امریکی حکومتی ایجنسیوں کو فروخت کرسکیں۔ 1979 کے موسم گرما میں ریلیشنل سافٹ ویئر، انکارپوریشن نے ویکس (VAX) کمپیوٹرز کے لیے کاروباری طور پر دستیاب ایس کیو ایل، اوریکل (ورژن 2) کو متعارف کریا۔ اوریکل (ورژن 2) نے بازار میں آئی بی ایم کے نظام / 38 RDBMS کے ریلیز کو کچھ ہفتوں میں ہی پیچھے کر دیا۔ [حوالہ درکار]
سسٹم کی افادیت اور عملیت کا تعین کرنے کے لیے صارفین کے جانچ مقامات (test sites) پر SQL کو ٹیسٹ کرنے کے بعد آئی بی ایم نے ان کے نظام آر (System R) پر مبنی کاروباری مصنوعات کو ترقی دینا شروع کر دیا۔ اس سسٹم میں نظام / 38 (سسٹم / 38)، SQL / DS اور DB2 شامل تھے اور جو بالترتیب 1979، 1981 اور 1983 میں تجارتی طور پر دستیاب تھے۔ [12]
زبان کے عناصر
SQL متعدد لسانی عناصر میں منقسم ہے، بشمول:
کلاز (Clauses)، جو بعض صورتوں میں 'بیان' اور 'سوالات' کے جزوی متبادل اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔ (بعض حالات میں اختیاری) [13]
اظہاریے (Expressions)، جو یا تو مقداری قیمت (Scalar values) یا ڈیٹا کے عمودی اور افقی ستونوں پر مشتمل جدول(table) کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
پری ڈیکیٹس (Predicates)، جو ایسے 'کنڈیشنز' درج کرتے ہیں جنہیں SQL سہ قیمتی منطق (3VL) بولین ٹرتھ ویلیوز میں جانچا جا سکتا ہے اور جو بیانات اور سوالات کے اثرات کو کم کرنے یا پروگرام کے بہاو کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
سوالات (Queries) جو مخصوص پیرامیٹرز کی بنیاد پر اعداد و شمار کو پیش کرتے ہیں، یہ ایس کیو ایل کا اہم عنصر ہے۔
بیانیے (Statements) جن کا سكيما اور ڈیٹا پر مسلسل اثر رہتا ہے یا جو لین دین، پروگرام بہاو، کنکشن، سیشن یا تجزیے کو قابو کر سکتے ہیں۔
* SQL سٹیٹ منٹس میں کومہ فوق النقطہ ("؛") بیانیہ اختتامیہ بھی شامل ہے۔ اگرچہ ہر ایک پلیٹ فارم پر اس کی ضرورت نہیں ہوتی، تاہم اسے SQL گرامر کے معیاری حصہ کے طور پر درج کرنا ہوتا ہے۔
غیر اہم خالی جگہ (Insignificant whitespace) ایس کیو ایل سٹیٹ منٹس اور کوئریز میں عموما نظر انداز کر دیا جاتا ہے، اس سے SQL کوڈ کو پڑھ کر سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔
آپریٹرز
آپریٹر
وضاحت
مثال
=
برابر
Author = 'Alcott'
<>
Not equal to (most DBMS also accept != instead of <>)
Dept <> 'Sales'
>
سے بڑا
Hire_Date> '2012-01-31'
<
سے چھوٹا
Bonus <50000.00
>=
سے بڑا یا برابر
Dependents>= 2
<=
سے چھوٹا یا برابر
Rate <= 0.05
BETWEEN
Cost BETWEEN 100.00 AND 500.00
LIKE
دیے گئے محارف کے مماثل
First_Name LIKE 'Will%'
IN
متعدد امکانی قدروں میں سے ایک کے برابر
DeptCode IN (101, 103, 209)
ISorIS NOT
نل ویلیو سے موازنہ (گمشدہ ڈیٹا)
Address IS NOT NULL
IS NOT DISTINCT FROM
قدر کے برابر یا دونوں نل ویلیو پر مشتمل (گمشدہ ڈیٹا)
Debt IS NOT DISTINCT FROM – Receivables
AS
نتائج دیکھنے کے دوران میں خانہ کا نام تبدیل کرنے کے لیے
SELECT employee AS 'department1'
کیوریز (Queries)
ایس کیو ایل میں سب سے زیادہ عام کام کیوری ہے، جو تشریحی SELECT بیان کے ساتھ چلائی جاتی ہے۔ SELECT ایک یا ایک سے زائد جدول یا ایکسپریشنز سے ڈیٹا نکالتا ہے۔ معیاری SELECT سٹیٹ منٹ کا ڈیٹا بیس پر کوئی مستقل اثر نہیں ہوتا ہے۔ ہاں SELECT کی کچھ غیر معیاری تطبیقات کا مستقل اثر رہ سکتا ہے، جیسے SELECT INTO نحو (syntax) جو چند ڈیٹابیس میں موجود ہوتا ہے۔ [14]
کوئریز صارفین کو مطلوبہ ڈیٹا کی تشریح کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے، اس سے نتیجہ (مطلوب) کو حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی، آپٹیمائزر اور ضروری آپریشنز کو انجام دینے کی ذمہ داری ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم (DBMS) کی ہوتی ہے۔
ایک کوئری میں SELECT کلیدی الفاظ کے فورا بعد کے نتائج میں شامل کرنے کے لیے کالموں کی ایک فہرست شامل رہتی ہے۔ یہ وضاحت کرنے کے لیے کہ کیوری جدول کے تمام کولمز کو ریٹرن کرے، ایک اسیٹریسک ( * ) کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ SELECT، SQL کا سب سے پیچیدہ بیان ہے جس میں متبادل الفاظ اور کلاززبھی ہوتے ہیں۔ مثلاً:
FROM کلاز جو اس کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کون سے جدول سے ڈیٹا کو اخذ کیا جانا ہے۔ FROM کلاز میں جدول کو شامل کرنے کے لیے متبادل JOIN سب کلاز کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
WHERE کلاز میں ایک 'کمپیریزن پریڈیکیٹ' شامل ہے جو کوئری رن ہونے کے نتیجہ میں آنے والی قطاروں کو محدود کرتا ہے۔ WHERE کلاز ان تمام قطاروں کو رزلٹ سیٹ سے باہر کر دیتا ہے جن کے لیے 'کمپیریزن پریڈیکیٹ' کی ویلیو 'ٹرو' نہیں ہو پاتی۔
GROUP BY کلاز کا استعمال اسی ویلیو والی قطاروں کو قطار کے ایک چھوٹے گروپ میں تبدیل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ GROUP BY کا استعمال اکثر ایس کیو ایل ایگری گیشن فنکشنز کے ساتھ مل کر نقلی قطاروں کو زلٹ سیٹ سے باہر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ WHERE کلاز GROUP BY کلاز سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے۔
HAVING کلاز میں GROUP BY کلاز سے ظاہر ہونے والی قطاروں کے فلٹریشن کے لیے استعمال ہونے والا ایک پریڈیکیٹ شامل رہتا ہے۔ چونکہ یہ GROUP BY کلاز کے نتائج پر کام کرتا ہے، اس لیے HAVING کلاز پریڈیکیٹ میں ایگری گیشن فنکشنز کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ORDER BY کلاز بتاتا ہے کہ کون سے کالم کو نتیجے میں آنے والے ڈیٹا کی ترتیب کے لیے استعمال کرنا ہے اور کون سی ترتیب میں وہ ہونے چاہیے (چڑھتی ترتیب یا اترتی ترتیب میں)۔ ایک ORDER BY کلاز کے بغیر، ایک اسی کیو ایل کیوری کے نتیجہ میں ظاہر ہونے والی قطاروں کی ترتیب غیر واضح رہتی ہے۔
مندرجہ ذیل SELECT کیوری کی ایک مثال جو مہنگی کتابوں کی ایک فہرست اخذ کرتا ہے۔ کیوری BOOK نامی جدول سے ان قطاروں کو حاصل کرتی ہے جن کی Price کالم میں موجود قدر یا ویلیو 100.00 سے زیادہ ہے اور نتائج title کالم کے مطابق چڑھتی ترتیب میں درج ہوں گے۔ select list میں موجود آسٹرسک (*) سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ Book ٹیبل کے سارے کالم رزلٹ سیٹ میں موجود رہنے چاہیے۔
SELECT*FROMBookWHEREprice>100.00ORDERBYtitle;
نیچے دی گئی مثال ایک فہرست کتب اور ہر ایک کتاب سے وابستہ ادیبوں کی تعداد کو متعدد جدولوں، گروہ بندی اور ایگریگیشن کے ساتھ اخذ کرنے والی ایک کیوری کی عکاسی کرتا ہے۔
Title Authors
---- ----
SQL Examples and Guide 4
The Joy of SQL 1
An Introduction to SQL 2
Pitfalls of SQL 1
اس سابقہ شرط کے تحت کہ دونوں جدول میں صرف isbn ہی سامان نام والے کالموں کا نام ہے اور title نامی کالم صرف Books ٹیبل میں ہی موجود ہے، اوپر درج کیوری کو درج ذیل طور پر دوبارہ لکھا جا سکتا ہے :
تاہم، بہت سے کتب فروش یا تو اس طریقے کو سپورٹ نہیں کرتے یا پھر انھیں کالم نام دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایس کیو ایل میں محفوظ اقدار پر حساب کرنے کے لیے آپریٹرز اور فنکشنز موجود ہوتے ہیں۔ ایس کیو ایل ڈیٹا کو اخذ کرنے کے لیے select list میں ایکسپریشن کے استعمال کی اجازت دیتا ہے، جیسا کہ مندرجہ ذیل مثال میں موجود ہے جو ان کتابوں کی ایک فہرست اخذ کرتا ہے جن کی قیمت 100.00 سے زیادہ ہے، ساتھ میں ایک اضافی سیلز ٹیکس کالم بھی ہے جس میں sales tax کی ویلیو موجود ہے اور یہ قدر price کا 6٪ ہے۔
ایس کیو ایل میں نل (Null) کا تصور، ریلیشنل ماڈل میں غائب معلومات کو قابو کرنے کے لیے متعارف کریا گیا تھا۔ ٹرو اور فالس کے ساتھ نل (یا نامعلوم) کا قیام تھری-ویلیوڈ لاجک کی بنیاد ہے۔ نل کی کوئی قدر نہیں ہوتی، بلکہ یہ غائب معلومات کے لیے استعمال کی جانے والی ایک علامت ہے۔ اس لیے نل (Null) کے ساتھ کیا گیا کوئی بھی موازنہ کا نتیجہ کبھی بھی ٹرو یا فالس نہیں ہو سکتا بلکہ یہ ہمیشہ تھری ویلیوڈ لاجکل- 'نامعلوم' ہوتا ہے۔ [15]
ایس کیو ایل نل کو غائب معلومات کو قابو کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ یہ تھری-ویلیوڈ لاجک (3VL) کو سپورٹ کرتا ہے۔ جو اصول ایس کیو ایل تھری-ویلیوڈ لاجک پر نافذ ہوتے ہیں، وہ نیچے درج ہیں (p اور q لاجکل صورتوں کو ظاہر کرتے ہیں)۔ [16] لفظ NULL ایس کیو ایل کا ایک مخصوص کلیدی لفظ ہے جو خاص نل مارکر (special null marker) کی شناخت کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ، چونکہ جب بھی کسی چیز کا موازنہ نل سے ہوتا ہے تو ایس کیو ایل آپریٹرز 'نامعلوم' نتیجہ دیتے ہیں، اس لیے ایس کیو ایل خصوصا نل ویلیو سے متعلق دو کمپیریزن پریڈیکیٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے : IS NULL اور IS NOT NULL جانچ کرتے ہیں کہ ڈیٹا نل ہے یا نہیں۔ [17]
نوٹ کریں کہ ایس کیو ایل صرف ان نتائج کی قدروں کو ریٹرن کرتا ہے جن کے لیے WHERE کلاز ایک ٹرو ویلیو ریٹرن کرے۔ یعنی، یہ فالس قدر والے نتائج علاحدہ کردیتا ہے، لیکن یہ ان کو بھی خارج کر دیا کرتا ہے جن کی قدر معلوم نہیں، نامعلوم ہو۔
p AND q
p
True
False
Unknown
q
True
True
False
Unknown
False
False
False
False
Unknown
Unknown
False
Unknown
p OR q
p
True
False
Unknown
q
True
True
True
True
False
True
False
Unknown
Unknown
True
Unknown
Unknown
q
NOT q
True
False
False
True
Unknown
Unknown
p = q
p
True
False
Unknown
q
True
True
False
Unknown
False
False
True
Unknown
Unknown
Unknown
Unknown
Unknown
ایس کیو ایل یونیورسل کوانٹیفیکیشن کو سپورٹ نہیں کرتا، اس پر بطور 'negated existential quantification' عمل کرنا ضروری ہے۔ [18][19][20]
'ان فکسڈ کمپیریزن آپریٹر' "<row value expression> IS DISTINCT FROM <row value expression>" بھی ہے جو دونوں آپرینڈ کے برابر ہونے پر یا NULL ہونے پر TRUE واپس کرتا ہے۔ اسی طرح IS NOT DISTINCT FROM کو "NOT (<row value expression> IS DISTINCT FROM <row value expression>") کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
ڈیٹا مینیوپلیشن
ڈیٹا مینیوپلیشن لینگویج (DML) ایس کیو ایل کا ایک سب سیٹ ہے جسے ڈیٹا کو شامل کرنے (اضافہ)، اپ ڈیٹ اور حذف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
INSERT ایک موجود جدول میں نئی لائنوں کو درج کرتا ہے، مثال کے طور پر:
DELETE ایک ٹیبل میں موجود قطاروں کو حذف کرتا ہے، مثال کے طور پر:
DELETEFROMMy_tableWHEREfield2='N'؛
MERGE ایک سے زیادہ جدولوں کے ڈیٹا کو ضم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ INSERT اور UPDATE عناصر کو ضم کرتا ہے۔ اس کی وضاحت ایس کیو ایل: 2003 معیار میں کی گئی ہے ؛ اس کے پہلے، کچھ ڈیٹابیسز اسی طرح کی فنکشنلٹی مختلف سنٹیکس میں فراہم کرتے تھے، جنہیں بسااوقات "upsert" کہا جاتا تھا۔
ٹرانزیکشن، اگر دستیاب ہو تو، DML آپریشنز کو شامل کر لیتے ہیں :
START TRANSACTION (یا BEGIN WORK یا BEGIN TRANSACTION، ایس کیو ایل ڈائلیکٹ پر منحصر)، ڈیٹابیس ٹرانزیکشن کو شروع کرتے ہیں جو (ٹرانزیکشن) یا تو مکمل ہو جاتے ہیں یا نہیں ہوتے۔
COMMIT، ایک ٹرانزیکشن میں تمام ڈیٹا تبدیلیوں کو مستقل کردیتا ہے۔
ROLLBACK، گذشتہ COMMIT یا ROLLBACK کے بعد سے ہوئی تمام ڈیٹا تبدیلیوں کو ختم کردیتا ہے جس سے ڈیٹا واپس اپنی پرانی حالت پر واپس آجاتا ہے۔
ایک بار جب COMMIT سٹیٹ منٹ مکمل ہو جاتا ہے، تو ٹرانزیکشن تبدیلیوں کو واپس نہیں لایا جا سکتا۔
COMMIT اور ROLLBACK موجودہ ٹرانزیکشن کو ختم کرکے ڈیٹا لاکس کو ریلیز کر دیتے ہیں۔ START TRANSACTION یا اس کے مشابہ سٹیٹ منٹ کی غیر موجودگی میں، اسی کیو ایل کے سمینٹکس عمل پر منحصر ہوتے ہیں۔
مثال: فنڈ ٹرانزیکشن کا ایک کلاسک بینک ٹرانسفر
ایس کیو ایل اعداد یا تاریخوں کو 'راؤنڈ' کرنے کے لیے ایک فنکشن فراہم کرتا ہے۔ اسے (DB2، PostgreSQL اوریکل اور MySQL میں) TRUNC یا (Sybase، اوریکل اور Microsoft SQL Server) میں ROUND کہا جاتا ہے۔ [22]
تاریخ اور وقت
DATE
TIME
TIMESTAMP
INTERVAL
ڈیٹا کنٹرول (کنٹرول)
ڈیٹا کنٹرول لینگویج (DCL) صارفین کو ڈیٹا تک رسائی اور استعمال کرنے کا اختیار دیتی ہے۔
اس کے دو اہم سٹیٹ منٹس ہیں :
GRANT ایک یا زائد صارفین کو ایک آبجیکٹ پر آپریشن کو عملدرآمد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
REVOKE ایک گرانٹ کو، جو ممکن ہے ڈیفالٹ گرانٹ ہو، ختم کردیتا ہے۔
ایس کیو ایل ایک مخصوص مقصد ریلیشنل ڈیٹا بیس میں محفوظ ڈیٹا کو تلاش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ ایس کیو ایل ایک سیٹ -بیسڈ، بیانیہ کیوری لینگویج ہے، نہ کہ C یا BASIC کی طرح کی ایک 'امپریٹیو لینگویج'۔ تاہم، معیاری ایس کیو ایل کی توسیعات (extensions) اس میں پروسیجرل پروگرامنگ لینگویج کی خصوصیت کا اضافہ کردیتی ہیں، جیسے کنٹرول-آف-فلو كنسٹركٹس (control-of-flow constructs)۔ ملاحظہ فرمائیں :
ماخذ
عمومی نام
مکمل نام
ANSI / ISO معیار
SQL / PSM
ایس کیو ایل/Persistent Stored Modules
انٹربیس (Interbase) / فائربرڈ (Firebird)
PSQL
پروسیجرل ایس کیو ایل
IBM
SQL PL
ایس کیو ایل پروسیجرل لینگویج (SQL / PSM کو نافذ کرتا ہے)
مائیکروسافٹ (Microsoft) / سائی بیس (Sybase)
T-SQL
ٹرانزیکٹ- SQL (Transact-SQL)
مائی ایس کیو ایل (MySQL)
SQL / PSM
SQL / SQL/Persistent Stored Modules (SQL / PSM کو نافذ کرتا ہے)
پروسیجرل لینگویج / Persistent Stored Modules (SQL / PSM کو نافذ کرتا ہے)
معیاری SQL / PSM توسیع اور پروپرائٹری ایس کیو ایل توسیع کے علاوہ، پروسیجرل اور آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ کی خصوصیات کی سہولت DBMS کی دوسرے لینگویج کو ضم کرکے حاصل کی جا سکتی ہے۔ معیاری ایس کیو ایل ایس کیو ایل ڈیٹابیس میں جاوا کوڈ کو سپورٹ کرنے کے لیے، SQL / JRT توسیعات (جاوا پروگرامنگ زبان کے لیے SQL روٹينس اینڈ ٹائپس) کا مشورہ دیتی ہے۔ ایس کیو ایل سرور 2005 SQLCLR (SQL سرور کامن لینگویج رن ٹائم) کا استعمال ڈیٹا بیس میں منظم۔NET اسیمبلیز کو ہوسٹ کرنے کے لیے ہوتا ہے، جبکہ SQL سرور کے سابق ورژن بنیادی طور C میں لکھے گئے غیر منظم توسیع شدہ محفوظ پروسیجرز کے استعمال تک ہی محدود تھے۔ دیگر ڈیٹا بیس صارفین کو MySQL اور پوسٹگريس (Postgres) فنکشنوں کو پرل (Perl)، پائتھون، Tcl اور C جیسے مختلف قسم کے زبانوں میں لکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔
↑Encyclopedia Britannica۔ "SQL"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-02
↑From Oxford Dictionaries: "Definition of SQL – abbreviation, Structured Query Language, an international standard for database manipulation."
Oxford Dictionaries۔ "SQL"۔ 2016-08-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-07
↑From Microsoft: "Structured Query Language, invented at IBM in the 1970s. It is more commonly known by its acronym, SQL ۔."
Microsoft۔ "Structured Query Language (SQL)"
↑Chamberlin، Donald D. (1974)۔ "SEQUEL: A Structured English Query Language"(PDF)۔ Proceedings of the 1974 ACM SIGFIDET Workshop on Data Description, Access and Control۔ Association for Computing Machinery: 249–264۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-09{{حوالہ رسالہ}}: الوسيط غير المعروف |coauthors= تم تجاهله يقترح استخدام |author= (معاونت)
↑Coles, Michael (27 جون 2005)۔ "Four Rules for Nulls"۔ SQL Server Central۔ Red Gate Software
↑ISO/IEC۔ ISO/IEC 9075-2:2003, "SQL/Foundation"۔ ISO/IEC {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |1= (معاونت) والوسيط غير المعروف |nopp= تم تجاهله يقترح استخدام |no-pp= (معاونت)
↑Fratarcangeli, Claudio (1991)۔ Technique for universal quantification in SQL۔ اخذکردہ بتاریخ from ACM.org.
↑Kawash, Jalal (2004) Complex quantification in Structured Query Language (SQL): a tutorial using relational calculus – Journal of Computers in Mathematics and Science Teaching ISSN 0731-9258 Volume 23, Issue 2, 2004 AACE Norfolk, Virginia. اخذکردہ بتاریخ from Thefreelibrary.com۔
In this Philippine name, the middle name or maternal family name is Favis and the surname or paternal family name is Gomez. Maita GomezBornMargarita Favis Gomez(1947-05-23)May 23, 1947Bautista, Pangasinan, PhilippinesDiedJuly 12, 2012(2012-07-12) (aged 65)Quezon City, PhilippinesResting placeManila Memorial ParkNationalityFilipinoOther namesKa DolorAlma materPolytechnic University of the Philippines (BS)OccupationActivistYears active1967–2012Known forMiss P...
Rysy Höhe 2501 m n.m. Lage Polen / Slowakei Gebirge Hohe Tatra Dominanz 0,75 km → Vysoká Schartenhöhe 165 m ↓ Váha Koordinaten 49° 10′ 46″ N, 20° 5′ 17″ O49.1795820.0880582501Koordinaten: 49° 10′ 46″ N, 20° 5′ 17″ O Rysy (Slowakei) Typ Felsgipfel, Dreierspitze Erstbesteigung 30. Juli 1840 durchEduard Blásy,Ján Ruman Driečny d. Ä. f6 Der Rysy (deutsch Meeraugspitze) is...
Ласкаво просимо! Основні засади Вікіпедії Ласкаво просимо до україномовної Вікіпедії, Mintverdi006! Для чого ми розвиваємо Вікіпедію Вітаємо Вас як нового учасника україномовного розділу Вікіпедії. Сподіваємось на плідну співпрацю з Вами над спільним відкритим проєкт
Serbian CanadiansКанадски СрбиKanadski SrbiThe Holy Transfiguration Monastery in Milton, OntarioTotal population93,360 (2021)[1]Regions with significant populationsOntario, Alberta, British Columbia, Saskatchewan, Yukon[2]LanguagesCanadian English and SerbianReligionSerbian Orthodox ChurchRelated ethnic groupsSerbian Americans, Montenegrin Canadians, Yugoslav Canadians Part of a series onSerbs Native Serbia Vojvodina Kosovo and Metohija Bosnia and Herzegovina Monte...
1965 single by Fontella BassRescue MeSingle by Fontella Bassfrom the album The New Look B-sideSoul of the ManReleasedSeptember 25, 1965RecordedAugust 1965StudioChess (Chicago)GenreChicago soulLength2:51LabelChessSongwriter(s)Raynard MinerCarl SmithFontella Bass (disputed)Producer(s)Billy DavisFontella Bass singles chronology You'll Miss Me (When I'm Gone) (with Bobby McClure) (1965) Rescue Me (1965) Recovery (1965) Rescue Me is a rhythm and blues song first recorded and released as a single b...
Feriz Khan or Hani i Ferizit, is known as the first place where the first inhabitants in the region Ferizaj, a city and municipality in Kosovo originated. The first families to come to Ferizaj Goga Families The city of Ferizaj was established in 1873. However, many decades before the creation of the city, Ferizaj was settled by the first family named Goga. Their houses were built in the village of Nikadin, which, before the construction of the railway, was unnamed. This family also lived in t...
Suburb of Auckland, New Zealand Suburb in Auckland, New ZealandWynyard QuarterSuburbLooking northwest from the Sky Tower, with approximate boundaries in redCoordinates: 36°50′28″S 174°45′21″E / 36.841160°S 174.755730°E / -36.841160; 174.755730CountryNew ZealandCityAucklandLocal authorityAuckland CouncilElectoral wardWaitematā and Gulf wardLocal boardWaitematā Local Board (Auckland Harbour Bridge) (Waitematā Harbour) (Waitematā Harbour) Westhaven Wynyard...
Área metropolitana de Montería Área metropolitana Entidad Área metropolitana • País Colombia • Departamento CórdobaSuperficie • Total 5037 km²Altitud • Media 25 m s. n. m.Clima Cálido 29Población • Total 766 014 hab.[1]Gentilicio Según municipio.[editar datos en Wikidata] El Área metropolitana de Montería es una conurbación colombiana no oficialmente constituida, pero existente de facto...
Defunct Australian rugby league club, based in Gold Coast QLD This article does not cite any sources. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Gold Coast Vikings – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (August 2016) (Learn how and when to remove this template message) Gold Coast VikingsClub informationFull nameGold Coast Vikings Rugby League Football C...
Цифровая обработка изображения — использование компьютерных алгоритмов для обработки цифровых изображений[1]. Как область цифровой обработки сигналов, цифровая обработка изображений имеет много преимуществ перед аналоговой обработкой[en]. Она позволяет применять ...
This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Debipur Milan Vidyapith – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (October 2018) (Learn how and when to remove this template message) Boys & girls schoolDebipur Milan VidyapithLocationInformationSchool typeBoys & Girls Co-EducationalEstablished12th ...
For the open NSW TrainLink station, see Willow Tree railway station. Willow TreeThe former site of the station, now the platforms at the Hillside Facility.General informationLocationHamilton StreetHollis, Queens, New YorkCoordinates40°42′28″N 73°46′36″W / 40.707835°N 73.776746°W / 40.707835; -73.776746Line(s)Main LinePlatforms1Tracks2HistoryOpenedMarch 1, 1837ClosedJune 1872Former services Preceding station Long IslandRail Road Following station Jamaicatowa...
Bulgarian footballer and manager Not to be confused with Hristo Mladenov (footballer, born 1999). Hristo Mladenov Mladenov in 1974Personal informationFull name Hristo Stefanov MladenovDate of birth (1928-01-07)7 January 1928Place of birth BulgariaDate of death 24 August 1996(1996-08-24) (aged 68)Place of death BulgariaSenior career*Years Team Apps (Gls) Montana Botev Vratsa Managerial career1954–1958 Spartak Pleven1960–1961 Spartak Sofia1964 Levski Sofia1968–1972 Beroe Stara Zagora...
Coppa Libertadores Under-20Altri nomiConmebol Libertadores Sub-20 Sport Calcio TipoSquadre di club CategoriaUnder-20 FederazioneCONMEBOL ContinenteAmerica meridionale OrganizzatoreCONMEBOL TitoloVincitore della Coppa Libertadores Under-20 CadenzaAnnuale AperturaGennaio/febbraio ChiusuraFebbraio/marzo Partecipanti12 Formulafase a gironi + eliminazione diretta Sito Internetwww.conmebol.com StoriaFondazione2011 Numero edizioni7 Detentore Boca Juniors Record vittorie Boca Juniors I...
For other uses, see Jérémie (disambiguation). Commune in Grand'Anse, HaitiJérémie JeremiCommuneJérémie (2007)Nickname(s): La Cité des PoètesThe City of Poets[1]JérémieLocation in HaitiCoordinates: 18°39′0″N 74°7′0″W / 18.65000°N 74.11667°W / 18.65000; -74.11667CountryHaitiDepartmentGrand'AnseArrondissementJérémieFounded1756[1]Government • MayorRonald ÉtiennePopulation (2003) • Metro31,000Time zo...
For the Tang dynasty chancellor, see Li Yuanhong (Tang chancellor). Fourth President of the Republic of China In this Chinese name, the family name is Li. Li Yuanhong黎元洪Li c. 1915President of the Republic of ChinaIn office11 June 1922 – 13 June 1923Preceded byZhou Ziqi (acting)Succeeded byGao Lingwei (acting)In office7 June 1916 – 17 July 1917Preceded byYuan ShikaiSucceeded byFeng GuozhangProvisional Vice President of the Republic of ChinaIn office1 January 1912...
Serbian volleyball player Adela HelićPersonal informationNationalitySerbianBorn (1990-02-24) 24 February 1990 (age 33)Height185 cm (6 ft 1 in)Weight78 kg (172 lb)Spike310 cm (122 in)Block300 cm (118 in)Volleyball informationNumber25 (national team)Career YearsTeams 2015OK Crvena ZvezdaNational team 2015 Serbia Adela Helić (born 24 February 1990) is a Serbian volleyball player. She was part of the Serbia women's national volleyball team. She ...
Buddhist temple in Nanjing, China Jinghai TempleA picture of Jinghaisi MuseumReligionAffiliationBuddhismLocationCountryChinaLocation in Nanjing, Jiangsu, ChinaGeographic coordinates32°05′39″N 118°44′28″E / 32.09417°N 118.74111°E / 32.09417; 118.74111ArchitectureCompleted1842 Jinghai Temple (Chinese: 静海寺; pinyin: Jìnghǎi Sì) is a 15th-century temple located in Nanjing, Jiangsu, China, to the southwest of Shizi Mountain (Chinese: 狮子...
This biography of a living person needs additional citations for verification. Please help by adding reliable sources. Contentious material about living persons that is unsourced or poorly sourced must be removed immediately from the article and its talk page, especially if potentially libelous.Find sources: Pierre-Alain Muet – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (July 2010) (Learn how and when to remove this template message) You can help expa...