کراس پلیٹ فارم

کمپیوٹنگ (computing) میں کراس پلیٹ فارم (cross-platform) یا متعدد المنابر (multi-platform) ایک وصف ہے جو سافٹ ویئر یا کمپیوٹنگ کے باہمی عملدرآمد (inter-operate) کے طریقوں اور تصورات پر مبنی ہے۔
مثال کے طور پر ایک متعدد المنابر اطلاقی سوفٹویئر (application software) مائیکروسافٹ ونڈوز کے x86 منبر پر چلنے کے ساتھ لینکس کے x86 منبر اور میک آپریٹنگ سسٹم پر ایپل میکنٹوش یا پاور پی سی پر بھی چل سکتا ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!