اڈیشا قانون ساز اسمبلیبھارتی ریاست اڈیشا کی یک ایوانی ریاستی مقننہ ہے۔ قانون ساز اسمبلی کی نشست؛ ریاست کے دار الحکومت بھوبنیشور میں ہے۔ قانون ساز اسمبلی اپنے 147مجلس قانون ساز کے ارکان پر مشتمل ہے۔[1] اڈیشا اسمبلی میں ایس ٹی کے لیے سیٹ کا ریزرو 24 ہے۔ اڈیشا کے وزیر اعلیٰٰ نوین پٹنایک نے اعلان کیا تھا کہ بھوبنیشور میں سچیولیا یا سکریٹریٹ کی عمارت کو لوک سیوا بھون کہا جائے گا۔[2]
تاریخ
اڈیشا قانون ساز اسمبلی اور اسپیکر کی مجلسیں
اڈیشا قانون ساز اسمبلی کے اجلاسوں کی فہرست درج ذیل ہے:
↑"Orissa Legislative Assembly"۔ legislativebodiesinindia.nic.in۔ 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-29۔ The strength of Assembly was later increased to 147 with effect from the Sixth Legislative Assembly (1974)۔
«اڈیشا قانون ساز اسمبلی» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!