اوم پرکاش ملک

اوم پرکاش ملک
معلومات شخصیت
وفات 2 جون 2020ء
دہلی، بھارت
قومیت بھارتی
پیشہ ایڈوکیٹ، کانگریسی
کارہائے نمایاں اردو شاعری، انجمن ترقی اردو، ہند کی پنجاب شاخ کے سابق معتمد عمومی، گاندھیائی افکار کے علم بردار

اوم پرکاش ملک بھارت اردو شعرا میں سے ایک تھے۔ اگر چیکہ وہ پیشے سے ایڈوکیٹ تھے، تاہم وہ خود اردو کے شاعر تھے اور انجمن ترقی اردو، ہند کی پنجاب شاخ کے سابق معتمد عمومی رہ چکے تھے۔

اردو سے رغبت

اوم پرکاش ملک آزاد بھارت کے ایک معمر اردو شاعر تھے۔[1] ان کی اردو سے دل چسپی کے سبب وہ انجمن ترقی اردو کی پنجاب شاخ کے سابق معتمد عمومی رہ چکے ہیں۔[2]

سیاسی اور فکری وابستگی

ملک سیاسی طور پر کانگریسی تھے اور گاندھیائی پُر امن افکار کے حامی تھے۔[1]

انتقال

2 جون 2020ء کو اوم پرکاش ملک دہلی میں انتقال کر گئے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!