اسلامی تحریک ازبکستان ازبکستان کے جنگجوؤں پر مشتمل ایک گروپ ہے، جو پہلے جنوبی وزیرستان کا ایک طاقتور گروپ ہوا کرتا تھا۔ 2006 میں پاک فوج کی مدد سے مولوی نذیر نے ان کا یہاں سے صفایا کر دیا تھا لیکن اب یہ وزیرستان اور مہمند ایجنسی کی سرحد پٹی پر مو جود ہے۔ ازبک نا صرف کرائے کے قاتلوں کی حیثیت سے خاصے بدنام ہیں بلکہ یہ اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث رہے ہیں۔ طاہر یلدوشیف ان کا کمانڈر بتایا جاتا ہے جس کی ایک ڈرون حملے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں .
حوالہ جات
|
---|
قیادت | |
---|
سابقہ قیادت | |
---|
حملے | |
---|
جنگیں | |
---|
ملحق تنظیمیم | |
---|
خیراتی تنظیمین | |
---|
میڈیا | |
---|
وڈیو اور آڈیو | |
---|
متعلقہ | |
---|
|